ہری پور: 5سال کی لاپتہ بچی کی لاش 15 روز بعد مل گئی، پولیس

ہری پور میں 15روز سے لاپتہ پانچ سال کی بچی کی لاش یونیورسٹی روڈ پر واقعے وئیر ہاؤس کے کنویں سے مل گئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرکےلاش کنویں میں پھینکی تھی،کیس میں گرفتار 3ملزمان نے مجسٹریٹ کے سامنے زیادتی کا اعتراف کیاتھا،دو ملزمان جیل اور ایک ملزم پولیس کسٹڈی میں ہے،5سال کی بچی گھرکے باہر سے کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے