سٹیٹ بینک کومالی سال2025-26 میں 1990 ارب روپے کا خالص منافع

سٹیٹ بینک کومالی سال 2025-26 میں 1990 ارب روپے کا خالص منافع ہوا  ہے،  اخراجات نکال کر1932 ارب روپےکانفع وفاقی حکومت کومنتقل کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025-26 کے اپنے سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025-26 میں 58 ارب روپے کے اخراجات کئے، سالانہ بنیاد پر سٹیٹ بینک کے اخراجات میں 17فیصد اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک نےمالی گوشواروں کے ہمراہ آڈیٹرز رپورٹ بھی ویب سائٹ پر جاری کردی ، مالی گوشوارے اور آڈیٹرز رپورٹ حکومت اور پارلیمنٹ کو بھی ارسال کر دی گئی ہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے