پاکستان میں سیاسی کشیدگی میں کمی اور معاشی صورتحال میں بہتری کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں سرگرمی دیکھی جا رہی ہے،، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار نے 88000 کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا،، دوپہر ایک بجے ہنڈرڈ انڈیکس 1141 پوائنٹس اضافے کے بعد 88 ہزار 336 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے،، مارکیٹ میں کاروباری سیشن سہ پہر ساڑھے تین بجے ختم ہو گا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 88000 کی حد بھی عبور کر لی
