پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اوگرا نے ایک مرتبہ پھر پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قمتوں میں اضافہ کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے مقرر کر دی گئی ہے ۔

اوگرا کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیز ل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیاہے ، اضافے کے بعد ڈیز ل کی  فی لیٹر قیمت 398 روپے 4 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے