Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»پاکستان ویمن ٹیم ایشیا کپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا نے 4 وکٹوں سے ہرا دیا
کھیل

پاکستان ویمن ٹیم ایشیا کپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا نے 4 وکٹوں سے ہرا دیا

EditorBy Editorستمبر 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ سری لنکا نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 130 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثنا نے شاندار اور ناقابلِ شکست 47 رنز بنائے۔ شوال ظفر نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔ گل فیروزہ نے بھی 21 رنز کا اضافہ کیا۔

سری لنکا کی جانب سے چماری اتاپتو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ چمودی پرودا نے بھی دو پاکستانی بیٹرز کو آؤٹ کیا۔ سگوندیگا کماری نے ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا۔

سری لنکا نے ہدف 19ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہرشیتھا سمارا وکراما نے 36 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس کامیابی کے ساتھ سری لنکا نے فائنل میں جگہ بنالی۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا فائنل 13 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

    نومبر 26, 2026

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.