مذاکرات کیلئےتیارہیں وزیراعظم سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں، علامہ راجا ناصرعباس

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ  مذاکرات کیلئے تیار ہیں وزیراعظم سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں ۔

تفصیلات کے مطابق علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دی جائیں، ایک نہیں دونوں جانب سے سیاسی کمیٹیاں بیٹھیں تو معاملات کا حل نکل سکتا ہے، سیاسی لوگ بیٹھیں گے تو مشکلات اور مسائل کا حل نکل آئے گا، حکومت آج یا جب بیٹھنا چائیں تو ہماری جانب سےمذاکرات کی پیشکش موجود ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے