اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہوگا
