آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 47 ڈالر مہنگا ہو کر 3561 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نیا ریٹ 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونا 4030 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 24 ہزار 619 روپے کا ہو گیا ہے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

