پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خط کے بعد پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی زوم اجلاس طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صوبائی صدر جنید اکبر نے تمام پارلیمنٹرینز کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی، اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالے سے پارلیمنٹرینز کی رائے لی جائے گی،پی ٹی آئی رہنماشوکت یوسفزئی کامارچ ملتوی کرنے کے حوالے سے پارٹی قیادت کو تجویز دی تھی۔
