ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں معرکہ مار لیا،، 50 ریاستوں کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کمالا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے
ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے 188 اور ڈیموکریٹس نے 160 نشستیں جیت لیں،، 50 ریاستوں میں سے 27 ریاستوں میں ٹرمپ جبکہ 19 میں کمالاہیرس کا کامیابی ملی
سینیٹ میں ری پبلکنز نے 51 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کر لی،، ڈیموکریٹس نے ایوان بالا میں 43 سیٹس جیتیں