Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایلون مسک کا امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے دو، دو شیئرز دینے کا اعلان

نومبر 26, 2026

کویت میں ایرانی ڈرون حملے کے ملبے سے دو اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو زخمی

نومبر 26, 2026

ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گی

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»عوام کو اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے بانڈز کی خرید و فروخت کی اجازت دینے کا منصوبہ
کاروبار

عوام کو اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے بانڈز کی خرید و فروخت کی اجازت دینے کا منصوبہ

EditorBy Editorستمبر 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عوام کو سرکاری ٹی بلز اور بانڈز کی اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے خرید و فروخت کی اجازت دینے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بانڈ مارکیٹ مضبوط بنانے کا ایکشن پلان جاری کردیا گیا۔ ستمبر 2028 تک کی ڈیڈ لائنز مقرر کردی گئیں۔

پاکستان میں سرکاری بانڈز کی مارکیٹ کو مزید فعال اور شفاف بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ عوام کو سرکاری ٹی بلز اور بانڈز کی اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے خرید و فروخت کی اجازت دی جائے گی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستانی روپے میں بانڈ مارکیٹ مضبوط بنانے کا ایکشن پلان جاری کردیا گیا۔ عمل درآمد کیلئے ستمبر 2028 تک مختلف ڈیڈ لائنز مقرر کی گئی ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق مقصد سرکاری بانڈز کی مارکیٹ کو زیادہ شفاف، فعال اور سرمایہ کاروں کیلئے آسان بنانا ہے۔ بانڈ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی تعداد بڑھانے اور خرید و فروخت کا عمل بہتر بنانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔

دستاویز کے مطابق بینک اس وقت حکومت کی 78 فیصد سیکیورٹیز اپنے پاس رکھتے ہیں جبکہ حکومتی بانڈز بینکنگ سیکٹر کے کل اثاثوں کا تقریباً 62 فیصد ہیں۔

منصوبے کے تحت اہل صارفین اپنے بینکس کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ سرکاری سیکیورٹیز کی خرید و فروخت کرسکیں گے۔۔اسٹیٹ بینک۔۔ایس ا ی سی پی۔۔اسٹاک ایکسچینج اور سی ڈی سی نگرانی کرینگے۔ حکومت اور اسٹیٹ بینک مالی سال 28-2027 کیلئے پرائمری ڈیلرز کا نظام بھی بہتر بنائیں گے۔

وزارت خزانہ کے مطابق بانڈ مارکیٹ کی بہتری سے سرکاری قرض لینے کی لاگت اور خطرات کم کرنے میں مدد ملے گی۔ نجی شعبے کیلئے بھی قرض اور سرمایہ کاری کی بہتر بنیاد فراہم ہوگی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرولیم لیوی 80 سے کم ہو کر 63 روپے پر آگئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

    نومبر 26, 2026

    سونا پھر مہنگا،فی تولہ 4700روپے اضافہ

    نومبر 26, 2026

    پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.