آبنائے ہرمز سے پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل 13 لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی

آبنائے ہرمز سے پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بڑھ کر 13 لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کےمطابق آبنائے ہرمز سے خام تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح کے 76 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کےمطابق آبنائے ہرمز سے خام تیل کی اوسط ترسیل ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل یومیہ ریکارڈ کی گئی،جو خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود تیل کی ترسیل میں بحالی کی نشاندہی کرتی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے