عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپےمہنگا ہوکر 435036 روپےکاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 515 روپے بڑھ کر 372973 روپے ہوگئی۔

پاکستان میں چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 120 روپے کم ہوکر 6368 روپےپرآگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر مہنگا ہوکر 4125 ڈالر کاہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے