عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
برطانوی برینٹ کروڈ آئل 108 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر 70 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق توقعات بڑھ گئی ہیں۔جس کے باعث آج کمی کی توقع ہے۔

