بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہو گئے،، زخمیوں اور شہدا کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے،،
شہداء میں نائیک بخت زمان، لانس نائیک غلام حسین، لانس نائیک عبدالقدیر، سپاہی رضوان، سپاہی وقاص، سپاہی علی عباس اور سپاہی ثاقب رحمان شامل ہیں،،