پاکستان تحریک انصاف پر 9 مئی 2023 کو فوجی تنصیبات پر حملوں اور شہداء کی یادگاروں پر حملے کے الزام میں کئی مقدمات درج ہیں،، بانی پی ٹی آئی بارہا اصرار کرتے رہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی جائے تاکہ پتہ چل سکے کہ اصل حملہ آور کون تھے،،
حکومت نے 9 مئی کو لاہور، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی