فلسطین تنازعہ عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ ہے:ترکی الفیصل

سعودی عرب کے سابق انٹلی چیف ترکی الفیصل نے کہا ہے اگر امریکہ اسرائیل کی فلسطین کو تباہ کرنے کی پالیسی کو جاری رکھتا ہے تو دنیا میں امن کا خواب دیکھنا چھوڑ دے،، ایک عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی 40 سالہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے