پاکستان کی مسلح فوج اور چین کی لبریشن آرمی کے درمیان فوجی مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہو گئیں،،
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل شاہد اسلم مشقوں کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے،،
دونوں ممالک کی افواج دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لئے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گی،، اس سے پہلے پاکستان روس اور امریکہ کے ساتھ بھی ایسے ہی مشقیں کر چکا ہے