استنبول کے باسفورس ساحل پر ایک تجارتی بحری جہاز ڈوب گیا۔۔ جہاز پر کنٹینرز لوڈ کئے جا رہے تھے اس دوران بحری جہاز توازن برقرار نہ رکھ سکا۔۔۔ جہاز کے عملے کے 7 ارکان کو ریسکیو کر لیا گیا۔۔۔ باقی اسٹاف نے سمندر میں کود کر جان بچائی
استنبول کے ساحل پر کارگو شپ ڈوب گیا:ویڈیو جاری
