پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس کا ایک لاکھ کی حد کی طرف سفر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تیزی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے،، کاروباری ہفتے کے آخری روز اٹھانوے اور ننانوے ہزار کی حد ایک ہی سیشن میں عبور کر لی،،

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو ہزار دو سو پچانوے پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ،،

اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں یہ تیسرا بڑا اضافہ ہے،، اس سے پہلے رواں سال یکم جنوری کو بائیس سو گیارہ پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی،، مارکیٹ کی ننانوے ہزار چھ سو تئیس کی سطح پر ٹریڈنگ،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے