افغانستان سے آئے دہشت گردوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری

جنوبی وزیرستان لوئر میں پاک فوج کے جوانوں نے افغانستان سے آنے والے فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ڈرون سے ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کر دی،،

افغانستان سے 7 دہشت گرد جنوبی وزیرستان لوئر کے راستے میں تھے جب ان دہشت گردوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا،، سات میں سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے،، تین واپس افغانستان بھاگ گئے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے