اطالوی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم اٹلی کی حدود میں داخل ہوئے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا،، واضح رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہوئے ہیں،،
اٹلی کا بھی اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان
