Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

نومبر 25, 2026

  کم عمر ڈرائیور پکڑے جانے پر گاڑی تھانے میں بند کردی جائے گی۔سی ٹی او لاہور

نومبر 25, 2026

اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»  کم عمر ڈرائیور پکڑے جانے پر گاڑی تھانے میں بند کردی جائے گی۔سی ٹی او لاہور
پاکستان

  کم عمر ڈرائیور پکڑے جانے پر گاڑی تھانے میں بند کردی جائے گی۔سی ٹی او لاہور

EditorBy Editorنومبر 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے کم عمر ڈرائیورز کی گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور رکشے بند کرنے کا حکم دے دیا۔

سی ٹی او نے شہر بھر میں خصوصی ناکہ بندی اور سخت چیکنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر ڈرائیور پکڑے جانے پر متعلقہ گاڑی تھانے میں بند کردی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کم عمر ڈرائیور کی گاڑی والدین کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع کروانے پر ہی چھوڑی جائے گی، جبکہ کم عمر ڈرائیور اور گاڑی کے مالک کو بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    آن لائن فراڈ کے ذریعے نوجوان کوجعلی لاکھوں روپے تھمادیئے

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.