Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس، این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز

نومبر 25, 2026

زیر تعمیر عمارت گرنے سے 2افراد جاں بحق،10 زخمی

نومبر 25, 2026

سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ میں واضح فرق، سبزیوں پھلوں کی قیمتیں قوت خرید سے باہرہوگئیں

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس، این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس، این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز

EditorBy Editorنومبر 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ادارے کو پاکستان سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں این سی سی آئی اے کی کارکردگی، انتظامی ڈھانچے اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا جبکہ ادارے کی تنظیم نو کے حوالے سے مختلف سفارشات بھی پیش کی گئیں۔

اجلاس کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے کو پاکستان سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز ہے جس کے لیے میرٹ کی بنیاد پر بہترین افرادی قوت بھرتی کی جائے گی، بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ سائبر کرائم کے ضمن میں نیشنل سکیورٹی کیلئے مخصوص نظام فعال ہو چکا ہے اور موجودہ نظام کے تحت سائبر کرائم کیسز کے حل کیلئے حتیٰ المقدور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو سائبر جرائم سے تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ سائبر کرائمز کی روک تھام اور تحقیقات کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے اور ادارے کو مؤثر، فعال و جدید بنانے کے لیے تنظیم نو کا عمل تیز کیا جائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    زیر تعمیر عمارت گرنے سے 2افراد جاں بحق،10 زخمی

    نومبر 25, 2026

    سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ میں واضح فرق، سبزیوں پھلوں کی قیمتیں قوت خرید سے باہرہوگئیں

    نومبر 25, 2026

    لاہور:ڈولفن سکواڈ کا اشتہاری ملزمان کیخلاف بڑا کریک ڈاون،24 گھنٹوں میں44ملزمان گرفتار

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.