Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026

مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے، متعدد گھر اور 12 گاڑیاں نذرِ آتش

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار
کھیل

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

EditorBy Editorنومبر 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخوں میں تبدیلی کی تصدیق کردی ہے۔ تاہم، ایونٹ کی نئی تاریخوں کا حتمی اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز پاکستان میں آئندہ سال 3 سے 11 اپریل تک منعقد ہونا تھے۔ اب ان تاریخوں میں تبدیلی زیرِ غور ہے۔

اس سلسلے میں جنوبی ایشیائی ممالک کی اولمپک کمیٹیوں سے مشاورت جاری ہے۔ نئی تاریخوں کا اعلان تمام رکن ممالک سے مشاورت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق تاریخوں میں تبدیلی کی وجہ ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا نیا شیڈول ہے۔

یہ مقابلے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 28 مارچ سے 8 اپریل 2027ء تک ہوں گے۔ اس لیے دونوں ایونٹس میں کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے نئی تاریخیں طے کی جا رہی ہیں۔

پی او اے کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کی اولمپک کمیٹیاں اس معاملے پر رابطے میں ہیں۔ کوشش ہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد میں کم سے کم تاخیر ہو۔

پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کا انعقاد پہلے بھی کئی مرتبہ ملتوی ہو چکا ہے۔ اب ایک بار پھر تاریخوں میں تبدیلی کے باعث ایونٹ کے شیڈول پر نظرثانی کی جا رہی ہے۔

نئی تاریخوں کے حتمی اعلان کے بعد ہی گیمز کے انعقاد کا تازہ شیڈول واضح ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    پاکستانی محمد آصف بھارتی حریف کو ہرا کر عالمی اسنوکر کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

    نومبر 25, 2026

    پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.