مس یونیورس 2026 کا تاج پورٹو ریکو کے نام، جینیفر بیریٹو ایک سو پندرہ امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں۔ستائیس برس کی جینیفر مس یونیورس کی تاریخ میں پہلی شادی شدہ خاتون اور پہلی ماں بن گئی ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
