Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکی حمایت کے بغیر بھی ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی فوج

نومبر 26, 2026

جی ٹی اے سکس ویڈیو گیم نے آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے

نومبر 26, 2026

نادرا دفاتر کے موسم سرما کے اوقات کار جاری

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس کل 27 نومبرکو اسلام آباد میں ہوگا،خواجہ آصف
پاکستان

مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس کل 27 نومبرکو اسلام آباد میں ہوگا،خواجہ آصف

EditorBy Editorنومبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کو بتایا ہے کہ مشترکہ  دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے حکام کل اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب اور یمن میں حوثی جنگجوؤں کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کریں گے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ’سعودی عرب کے جنوب میں مسلسل جاری بدامنی واضح طور پر اجلاس کے ایجنڈے کا ایک اہم نکتہ ہوگی اور یہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ اجلاس میں سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کے وزرائے دفاع اور وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اس معاہدے کے مطابق ’سعودی عرب کو لاحق کوئی بھی خطرہ پاکستان اور ترکیے کے لیے خطرہ ہے اور یہ بات بالکل واضح ہے‘۔ انہوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سمیت وسیع علاقوں پر قابض حوثیوں کے ساتھ تنازع سے نمٹنے کے حوالے سے سعودی عرب کی حکمتِ عملی کو بھی سراہا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ مکہ معاہدہ ابھی ’ابتدائی مرحلے‘ میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ابتدائی طور پر ہمیں اس معاہدے کے تحت ترتیب دیے جانے والے امور کو درست سمت دینے کے لیے تواتر کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ آئندہ چند مہینوں میں تمام انتظامات مکمل ہو جائیں اور ہم آگے بڑھ سکیں‘۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    امریکی حمایت کے بغیر بھی ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی فوج

    نومبر 26, 2026

    جی ٹی اے سکس ویڈیو گیم نے آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے

    نومبر 26, 2026

    نادرا دفاتر کے موسم سرما کے اوقات کار جاری

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.