حکومت نے کل 24 نومبر کو اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ،، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وائی فائی اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند رہے گی،، آج رات بارہ بجے سے وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیٹ بند کر دیا جائے گا،،
انٹرنیٹ سروس کی بندش پاکستان تحریک انصاف کے کل ہونے والے احتجاج کے باعث کی جا رہی ہے،،