عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل کمی کے باعث دنیا بھر میں سونا سستا ہو رہا ہے،، کاروباری ہفتے کے دو روز میں لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 97 ڈالر گر چکی ہے،، پاکستان میں دو روز میں سونا 8400 روپے سستا ہوا ہے،،
منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 41 ڈالر مزید کم ہو گئی جس کے بعد ایک اونس سونا2631 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے،،
ادھر پاکستان میں سونا 4100 روپے سستا ہوا،، ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے پر آ گئی ہے