Author: Editor

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ کے بنیادی 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 83,000 پوائنٹس کی حد عبور کی۔ کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 83 ہزار 170 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروبار ابھی جاری ہے۔ نماز جمعہ کے بعد کاروبار دوبارہ ڈھائی بجے شروع ہو گا

Read More

شارجہ (وژن پوائنٹ نیوز) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 116 رنز بنائے اور پوری ٹیم آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء 30 رنز کے…

Read More

بیروت (وژن پوائنٹ نیوز) اسرائیل نے  لبنانی دار الحکومت بیروت پر ایئرپوٹ کے قریب بڑے  فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی ہے۔ حملے کا نشانہ حزب اللہ کے سینئررہنما ہاشم صفی الدین تھے، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے متوقع سیکرٹری جنرل تھے۔ رپورٹ کے مطابق ایسی اطلاعات تھیں کہ حزب اللہ کے شہید سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جگہ ان کے قریبی عزیز ہاشم صفی الدین کویہ منصب دیا جائے گا۔…

Read More

مدنی اور اخراجات میں بڑھتے ہوئے عدم توازن کے باعث حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھتا جا رہا ہے۔ رواں مالی سال کے تین ماہ میں حکومت کو ٹیکس آمدنی میں 98 ارب روپے کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے حکومت نے بینکوں سے 9000 ارب روپے ادھار لینے کا شیڈول جاری کر دیا۔ مارکیٹ ٹریژری بلز(ٹی بلز) حکومت اکتوبر نومبر اور دسمبر میں قلیل مدت کے مارکیٹ ٹریژری بلز فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں 1050 ارب روپے کے مارکیٹ ٹریژری بلز نیلام کئے جائیں گے۔…

Read More

ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق ستمبر 2024 میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 70 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں۔ ایک سال پہلے فروخت کا حجم 10 لاکھ 60 ہزار ٹن تھا۔ گذشتہ ماہ 6 لاکھ 30 ہزار ٹن پیٹرول، 4 لاکھ 90 ہزار ٹن ڈیزل اور 70 ہزار ٹن فرنس آئل فروخت ہوا۔ ماہانہ بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔ اگست میں 12 لاکھ 20 ہزار ٹن مصنوعات فروخت ہوئیں۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات…

Read More

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل 75 ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ ایک بیرل خام تیل 1.63 ڈالر مہنگا ہو کر 75 ڈالر 19 سینٹس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.70 ڈالر کا اضافہ ہوا۔ ویسٹ ٹیکسس انٹرمیڈیٹ کا ریٹ 71.53 ڈالر پر پہنچ گیا۔ ٹریڈرز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان، شام اور یمن پر حملوں سے تشویش…

Read More

درآمدات پر عائد پابندیاں نرم ہونے کے بعد پاکستان کا امپورٹ بل مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ستمبر میں تجارتی خسارہ ایک ارب 78 کروڑ ڈالر رہا۔ ایک سال پہلے خسارہ ایک ارب 48 کروڑ ڈالر تھا۔ ستمبر میں پاکستان نے 2 ارب 80 کروڑ 50 لاکھ ڈٓالر مالیت کی مصنوعات برآمد کیں۔ اس کے مقابلے میں امپورٹ بل 4 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔ ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 2 فیصد بڑھ گیا،، اگست میں خسارے کا حجم ایک 74 کروڑ ڈالر تھا جو ستمبر میں ایک ارب 78 ڈالر رہا،، رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ…

Read More

حکومت رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ جولائی سے ستمبر تک ٹیکس آمدنی میں 96 ارب روپے کی کمی آئی۔ پہلی سہ ماہی کے لئے آئی ایم ایف نے حکومت کو 2652 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا ہدف دیا تھا۔ حکومت تین ماہ میں 2556 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر سکی۔ رواں مالی سال کے لئے مجموعی ٹیکس آمدنی کا ہدف 12 ہزار 970 ارب روپے ہے۔ آئی ایم ایف پہلے ہی خبردار کر چکا ہے کہ اگر حکومت ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوئی تو پاکستان عوام پر…

Read More

زیادہ ٹیکس دینے والے نان فائلر کے ساتھ کیا ہونے لگا ہے۔ حکومت نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ ایف بی آر کے مطابق یہ سہولت ان فائلرز کے لئے ہے جو کسی وجہ سے اپنے گوشوارے جمع نہیں کروا سکے تھے۔ اب انکم ٹیکس ریٹرن 14 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ حکومت کو 55 ارب روپے سے زیادہ کا تیکس بھی موصول ہوا۔ گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

Read More

ممبئی (وژن پوائنٹ نیوز) ہندوستان میں جعل سازوں نے جعلی سپریم کورٹ، جعلی چیف جسٹس اور جعلی سماعت کرکے معروف بزنس مین کو لاکھوں ڈالر(تئیس کروڑ لاکھ پاکستانی روپے) کا چونا لگادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے بڑے کاروباری ادارے وردھمان گروپ کے چیئرمین ایس پی اوسوال نے جعل سازی کی پولیس رپورٹ درج کروادی۔ پولیس کا کہنا ہے اگرچہ آن لائن فراڈ کے کئی کیسز سامنے آچکے ہیں تاہم سپریم کورٹ کی جعلی سماعت کے ذریعے کسی کو دھوکا دینے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ جعل سازوں نے وفاقی تحقیق کاروں کے روپ میں 82 سالہ ایس…

Read More