Author: Editor

الیکشن کمیشن نے قومی شناختی کارڈز پر ادھورے ایڈریس مکمل کرنے کی تجویز دے دی۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو تجویز دی ہے کہ گاؤں دیہات کی سطح پر گلیوں اور گھروں کو بھی نمبر الاٹ کئے جائیں، نئے اور پرانے شناختی کارڈز پر پتے درست کیے جائیں، دیہاتوں میں بستیوں کی گلیوں اور مکانات کو بھی نمبر الاٹ کیے جائیں۔ اعلامیے کے مطابق ووٹر لسٹوں اورپولنگ اسٹیشنز کے قیام میں مسائل پیدا ہوتے ہیں، گلی  یا گھر نمبر موجود نہ ہونے کی وجہ سے تصدیق کا عمل مشکل ہو جاتا ہے، نامکمل ایڈریس سےووٹرز کی درست طور پر…

Read More

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاق کو کمزور کرنا ہے اس لیے پنجاب حکومت کو نشانہ بنایا، مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ پیپلزپارٹی چاہ کیا رہی ہے؟ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اگر معافی تلافی کا معاملہ ہے تو سندھ حکومت کی طرف سے بہت معافیاں ادھار ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب کس چیز کی معافی مانگیں؟ شروع بھی انہوں نے کیا تھا ، ختم کرنا بھی ان کے بس میں ہے، مریم نواز پنجاب کی بات نہ کریں تو پھر وہ وزیراعلیٰ کیوں ہیں؟سندھ والے ہر بات پر سندھ کارڈ کھیلتے…

Read More

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسائل کیے بغیر امن ممکن نہیں، اقوام متحدہ مسائل کے حل کے لیے آگے آئے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نوآبادیاتی نظام کے خاتمہ سے متعلق کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے دنیا کی توجہ فلسطین اور جموں و کشمیر کے عوام کو درپیش غیر ملکی قبضے اور ان کے خودارادیت کے حق سے محرومی کی جانب مبذول کروائی ہے۔ پاکستانی مندوب نے عالمی برادری پر زور دیا کہ 21ویں صدی میں کسی بھی…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ روکنے کی استدعا مسترد منظور نہیں کی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس نے بانی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر سماعت کی ۔ وکیل بانی پی ٹی آئی سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہم نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست گزشتہ سال دائر کی تھی اب کیس اختتامی مراحل میں ہے ۔ توشہ خانہ ون کیس میں سزا ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ معطل کر چکا۔ وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ…

Read More

سعودی عرب کا کاروباری وفد سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ پاکستان میں ابتدائی طور پر ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وفد کی قیادت پرنس منصور بن محمد السعود کریں گے۔ پاکستان میں ابتدائی طور پر ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ سرمایہ کاری ٹیکنالوجی، کھیلوں کےسازوسامان، خوراک اور زراعت کے شعبوں میں ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سرکاری اداروں اور پیٹروکیمیکل پلانٹ میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، دفاعی پیداوار میں بھی سعودی سرمایہ کاری متوقع ہے، سعودی عرب…

Read More

پشاور: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کے زیر اہتمام پشاور میں فیوچر یوتھ لیڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول باجوڑ، خیبر، مہمند، چترال، صوابی اور شانگلہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (نارتھ) نے کانفرنس کے شرکاء سے تفصیلی گفتگو کی اور نوجوانوں کے ملکی ترقی میں مؤثر کردار کو سراہا۔ شرکاء نے دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مستقبل میں بھی اس نوعیت کی مثبت سرگرمیوں کے تسلسل کی خواہش کا اظہار کیا۔

Read More

شکارپور میں سلطان کوٹ کے قریب سومرواہ پر ریلوےٹریک پر دھماکا ہوا ہے،جس سے،4افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکےسےپشاورسےکوئٹہ جانےوالی جعفرایکسپریس کی دوبوگیاں ٹریک سےاترگئیں، دھماکے میں زخمی چار افرادکو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،تاکہ تعین کیا جاسکے کہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی۔

Read More

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے بھارت کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں تجربہ کار فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی واپسی ہوئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق تجربہ کار فارسٹ بائولر مچل سٹارک نے جنوبی افریقاکے خلاف سیریز میں آرام کیا تھا تاکہ وہ آئندہ ایشز سیریز کے لیے اپنی فٹنس برقرار رکھ سکیں۔ ون ڈے اسکواڈ کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ پیٹ کمنز اس سیریز میں آرام کریں گے۔ اسکواڈ میں میتھیو شارٹ، مچل اووین اور میتھیو رینشا کی بھی واپسی ہوئی ہے۔…

Read More

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دیا جا رہا ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل والٹ کا اجرا کیا گیا ہے، ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے محفوظ طریقے سے رقوم کی منتقلی ہو سکے گی ،ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے قانونی طریقے سے 10 لاکھ ڈالر بھیجے جا سکتے ہیں ۔ سٹین فورڈ یونیورسٹی پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل والٹ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی رقوم قانونی اور محفوظ طریقے سے…

Read More

اسرائیل اور حماس کے درمیان مصر کے شہر شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات جاری ہے۔ حماس وفد کی قیادت خلیل الحیہ کررہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ثالثی کا کردار ادا کرنے والے مصری اور قطری نمائندوں کےساتھ مذاکرات میں حماس نے متعدد شرائط رکھی ہیں ۔ 6 سرکردہ رہنماؤں اور عمرقید کاٹنےوالے 250 قیدیوں سمیت دوہزار فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ مذاکرات میں غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد فراہمی یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔ حماس نے متاثرہ علاقوں سے ٹینکوں کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا ۔ تاکہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کےانتظامات کیے جاسکیں۔…

Read More