Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات
- آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی مودی پر شدید تنقید
- مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ
- آسٹریلیا نے شدت پسند اسرائیلی وزیر کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
- ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز
- یوم آزادی پر فتنۃ الہندوستان کا بلوچستان میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
- وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں ترقی کیلئے جاپانی ماڈل اپنانے کا فیصلہ
- پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر پر نظر رکھے ہوئے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
Author: Editor
وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے مالی سال 2026-2025 کے پہلے مہینے جولائی میں پاکستان کی برآمدات 2.7 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچنے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی2025 میں برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے۔۔ صرف ایک ماہ میں برآمدات میں 9 فیصد اضافہ انتہائی تسلی بخش ہے۔۔ وزیراعظم نے کہا کہ برآمدات پر مبنی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔۔ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں اور ترجیحات کی بدولت معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔۔ حکومت کی معاشی ٹیم کی کاوشیں…
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع کی 135 بلدیاتی نشستوں کے خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ نشستیں بلدیاتی نمائندوں کی وفات، استعفوں یا کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے جانے کے باعث خالی ہوئی ہیں۔۔ خیبرپختونخوا میں 65 بلدیاتی عہدیداروں نے اپنے عہدوں سے استعفے دیے جبکہ 64 نمائندوں کا انتقال ہو گیا۔۔ 6 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے جس کے نتیجے میں یہ نشستیں بھی خالی قرار دی گئیں۔۔ خالی ہونے والی یہ نشستیں ویلج اور نیبرہوڈ کونسلز کے مختلف کونسلرز سے متعلق ہیں۔۔ ضلع پشاور اور نوشہرہ میں 9،…
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک نئے اتحاد اور امن اقدام کی وکالت کرتے ہوئے تمام علاقائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری خطرے کے مبینہ خاتمے کے بعد ابراہام معاہدے (Abraham Accords) میں شامل ہو جائیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” (Truth Social) پر کہا”اب جب کہ ایرانی جوہری خطرے کو ختم کر دیا گیا ہے، کسی بھی ملک کے لیے ابراہام معاہدے سے باہر رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی…
ہفتے کے چوتھے کاروباری روز میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 993 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔ مارکیٹ ایک لاکھ 46 ہزار 81 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کرتی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 558 پوائنٹس کی تیزی رہی۔۔۔ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار 647 پوائنٹس کی نئی بلندی پر بند ہوا۔۔ 71 کروڑ 25 لاکھ شیئرز کی تجارت میں سرمایہ کاروں نے 32 ارب روپے کا منافع کمایا۔ کاروباری سودے 55 ارب 67 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ہزار 375 ارب…
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر آئی ہے۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا ہے۔ اتھارٹی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی اپریل تا جون2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظورکی گئی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک سمیت تمام ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اگست تا اکتوبر 2025…
پاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی رجسٹریشن کیلئے فریم ورک کا مسودہ تیار کر لیا۔۔ ذرائع کے مطابق مسودے میں اسٹار لنک اور دیگر عالمی سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی مستقل رجسٹریشن کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔۔ بورڈ نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا لائسنس دینے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاور مکمل کر لی۔۔ فریم ورک کا مسودہ مشاورت کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، پیمرا اور دیگر اداروں کو بھیج دیا گیا ہے۔ اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کے بعد فریم ورک کو حتمی شکل دی جائیگی۔ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی لائسنسنگ میں خطرات اور حفاظتی اقدامات کو بھی شامل…
اسلام آباد – سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مداخلت سے کاروباری برادری کو ایف بی آر کے سخت اور متنازع قوانین سے بچا لیا گیا ہے، جو طویل عرصے سے تاجروں میں تشویش کا باعث بنے ہوئے تھے۔ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ آج ٹیکس گزاروں کے لیے بڑی کامیابی کا دن ہے۔ انہوں نے کہا”فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تاجروں کی عزت و وقار کا تحفظ کیا ہے، اور ان کے مطالبات کے پیش نظر فنانس ایکٹ…
اسلام آباد میں نیب دفتر میں آج اس وقت غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی جب ملک ریاض کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی میں ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی نے سب سے بڑی بولی دے کر میدان مار لیا۔ نیب کے ذرائع کے مطابق نیلامی کا عمل مکمل طور پر شفاف اور قانونی تقاضوں کے مطابق منعقد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے متعدد سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تاہم، سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی نے سب سے زیادہ پیشکش کی اور نیلامی جیت لی۔ یہ نیلامی اس لیے بھی اہمیت کی…
کوالالمپور — کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے آسیان کے فوجی مبصرین کو متنازعہ سرحدی علاقوں میں تعینات کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے مہلک ترین سرحدی تنازعے کے بعد نافذ کی جانے والی جنگ بندی کی نگرانی کی جا سکے۔ یہ اہم پیشرفت گزشتہ ماہ کے آخر میں پانچ روزہ سرحد پار تصادم کے بعد ہوئی، جس میں کم از کم 43 افراد ہلاک اور 3 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے تھے۔ ان جھڑپوں نے خطے میں انسانی بحران اور علاقائی سلامتی کے خطرات کو جنم دیا تھا۔ یہ معاہدہ کوالالمپور میں…
اسلام آباد – پاکستان کی وفاقی حکومت نے 24 ریاستی ملکیتی اداروں کو تین مراحل میں نجکاری کے عمل سے گزارنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد معیشت کو مستحکم کرنا، مالی بوجھ کم کرنا اور عوامی شعبے کی کارکردگی میں بہتری لانا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے اس طویل مدتی منصوبے کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا ہے، جن میں نجکاری کی مدت اور اہداف واضح طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں جن اہم اداروں کی نجکاری کی جائے…