Author: Editor

چین کے وزہر خارجہ وانگ پی اس ماہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے۔۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیر خارجہ دو روز کیلئے پاکستان آئیں گے۔۔ 20 اور اگست کے متوقع دورے میں پاک چین سالانہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔۔ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک منصوبہ میں پیشرفت پر تبادلہ خیال ہو گا۔۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔۔ چین کے وزیر خارجہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم…

Read More

درآمدات میں تیزی سے اضافے کے باعث جولائی میں تجارتی خسارہ 44 فیصد بڑھ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں تجارتی خسارہ 2 ارب 75 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ایک سال پہلے خسارہ ایک ارب 91 کروڑ ڈالر تھا۔ جولائی 2025 میں برآمدات سالانہ بنیادوں پر 16.91 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 8.88 فیصد اضافے سے 2 ارب 69 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہیں۔ اسی طرح جولائی 2025 میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات 29.25 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 12.37 فیصد بڑھیں جبکہ درآمدات کا حجم 5 ارب 44 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز ریکارڈ…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے آنے والی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی 50 فیصد کردی۔۔ منگل کو امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بھارت پر ٹیرف میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا تھا۔ آج وائٹ ہاؤس میں صدارتی ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے بھارت پر ٹیرف 25 فیصد بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت منع کرنے کے باوجود روس سے خام تیل کی خریداری جاری رکھے ہوئے ہے۔ بھارت پہلے ہی صدر ٹرمپ کے ٹیرف اعلان کو مسترد کر چکا ہے۔ منگل کو…

Read More

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ کا نیا سنگ میل عبور کر لیا ۔۔۔۔ ایک لاکھ 45 ہزار کی حد سے تجاوز کر گئی۔۔۔۔ معاشی میدان میں حکومت کی کامیابیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 51 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ۔۔۔۔ ایک لاکھ 45 ہزار 88 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 78 کروڑ84 لاکھ حصص کی خرید و فروخت کی جس پر 234 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا۔۔۔ کاروباری سودے 52 ارب 78 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 61 ارب 35 کروڑ ڈالر کی نئی بلندی…

Read More

اسلام آباد — 30 جولائی سے 5 اگست تک ملائیشیا میں منعقد ہونے والے دوسرے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ (INSO-2025) میں چار پاکستانی طلباء نے اعلیٰ اعزازات حاصل کیے۔ ٹیم ایک طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے اپنے گھر لے آئی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے زیراہتمام منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں چین، جاپان، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر سمیت 19 ممالک کے شرکاء نے شرکت کی۔ اس کا مقصد دنیا بھر کے نوجوانوں میں پرامن ایٹمی سائنس کو فروغ دینا تھا۔ * گولڈ: محمد طیب بخاری، بیکن ہاؤس اسکول، ایبٹ آباد* سلور: عمار…

Read More

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول کے ممکنہ منصوبے پر غور کے لیے قومی سلامتی کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلیٰ سطحی اجلاس تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہا، جس میں وزیر دفاع یوآو گیلنٹ، وزیر اسٹریٹجک امور رون ڈرمر اور چیف آف اسٹاف ایال ضمیر سمیت اہم فوجی و سیاسی قائدین نے شرکت کی۔ اجلاس ایک ایسے وقت میں بلایا گیا ہے جب غزہ میں انسانی بحران اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے مطابق علاقے میں قحط کی…

Read More

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی بیروزگاری، معاشی عدم استحکام اور کم تنخواہوں کے باعث رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی افراد ملک چھوڑ گئے۔ ملک چھوڑنے والے افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سمیت انتہائی تکنیکی افراد بھی شامل ہیں جبکہ ڈاکٹرز سمیت نرسز کے ملک چھوڑ جانے سے ملک کے نظام صحت میں بھی مسائل بڑھنے لگے ہیں۔ ’گلف نیوز‘ کے مطابق حالیہ چند سالوں میں پاکستان سے نرسز بڑے پیمانے پر روزگار کی خاطر بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں، مرد و خواتین نرسز بہتر تنخواہ، محفوظ کام کے حالات اور پیشہ…

Read More

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار 164 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 984 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 1 لاکھ 43 ہزار 37 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری…

Read More

ٹوکیو : جاپانی وزارتِ صحت، محنت و بہبود کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شگیکو کاگاوا، ایک 114 سالہ ریٹائرڈ فزیشن، اس وقت جاپان کی سب سے معمر ترین زندہ شخصیت ہیں، وہ ایک طویل اور سرگرم زندگی گزارنے کے بعد آج بھی ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند ہیں۔ ’اے بی سی‘ نیوز کے مطابق شگیکو کاگاوا، اپنی ہم عمر میوکو ہیرو یاسو کی وفات کے بعد جاپان کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار پائی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شگیکو کاگاوا نے ناصرف طب کے شعبے میں اہم خدمات انجام دیں ہیں بلکہ…

Read More

آج دنیا نے انسانیت کی تاریخ کے بدترین واقعات میں سے ایک — ہیروشیما پر ایٹمی بم گرائے جانے — کی 80 ویں برسی منائی، جب 6 اگست 1945 کو امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی شہر پر "لِٹل بوائے” نامی ایٹمی بم گرایا تھا، جس سے ہزاروں انسان ایک لمحے میں راکھ ہو گئے اور جاپان کی تاریخ ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ ہیروشیما کے پیس میموریل پارک میں ایک پرامن یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں زندہ بچ جانے والے افراد (ہیباکوشا)، جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا، اقوام متحدہ کے نمائندے، سفارتی مندوبین اور دنیا بھر…

Read More