Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان
- شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج
- خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا
- مون سون کا نیا سپیل:آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے چار روز کیلئے بند
- خیبرپختونخوا میں مون سون کا ایک اور طاقتور سپیل،کلاؤڈ برسٹ سے مزید 8افراد جاں بحق
- دہشت گردوں کا سہولت کار یونیورسٹی لیکچرار گرفتار، کوئٹہ سے گرفتار عثمان قاضی نے جرم کا اعتراف کرلیا
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئے سنگ میل 148,000 کی حد بھی عبور کر لی
- TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات
Author: Editor
راولپنڈی : سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی کی گزشتہ روز بچوں سے ایک گھنٹہ فون پربات بھی کرائی گئی، بانی پی ٹی آئی نے کہا ان کے بچے اگر ملاقات کیلئے آنا چاہتے ہیں تو ضرور آئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا گزشتہ روز فون پر بات کرکے معلوم ہوا بچوں کا نائیکوپ ایکسپائر ہوا ہے، میں نےکبھی نہیں کہا میرے بچےاحتجاجی تحریک کیلئے پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق…
اسلام آباد/لاہور – ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور میں مختصر قیام کے بعد ایرانی صدر خصوصی طیارے کے ذریعے نور خان ایئر بیس، راولپنڈی پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا قبل ازیں ایرانی صدر کا طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر اترا، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب…
لکی مروت : خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق لکی مروت کے تھانہ صدر کی حدود میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، بچوں کو باہر سے مارٹر گولا ملا تھا جس کو وہ گھر لے آئے، بچوں کے مارٹر گولے سے کھیلنے کے دوران گولا دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق سٹی ہسپتال میں اب تک 5 بچوں کی لاشیں اور 12 زخمیوں کو منتقل کیا گیا ہے، سٹی ہسپتال میں منتقل کیے گئے…
غزہ سٹی — اسرائیلی فوجی کارروائی میں شدید نقصان اٹھانے والے غزہ شہر کے ہولی فیملی چرچ کی بحالی کے لیے امریکی یہودی کمیٹی (American Jewish Committee – AJC) نے 25,000 ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب محصور فلسطینی علاقے میں انسانی بحران اور مذہبی مقامات کی تباہی پر عالمی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ امداد نیویارک کے آرچ ڈایوسیز (Archdiocese) کے توسط سے پہنچائی گئی، اور اسے بین المذاہب تعاون کی ایک غیر معمولی مثال قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایک نمایاں امریکی یہودی تنظیم نے براہ راست…
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق انڈر ٹرائل افغان باشندوں کی واپسی کے لیے فارن ایکٹ کی دفعہ 14-بی لگائی جائے گی، سزا کاٹنے والے یا جن کا مقدمہ چل رہا ہے، انہیں بھی واپس بھیجا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ کی مدت 30 جون کو ختم ہو چکی ہے، 30 جون کے بعد پی او آر کارڈ ہولڈر کا قیام غیر قانونی ہے۔ وزارت داخلہ نے ہدایت جاری کر…
اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر غیر ملکی مسافروں کی سہولت کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان میں سیاحت کے فروغ، تجارتی سرگرمیوں کے تسلسل اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو مزید سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ان کاؤنٹرز کے قیام سے ہوائی اڈوں پر امیگریشن پراسیسنگ کا وقت کم ہو جائے گا۔ کاؤنٹرز کے علیحدہ ہونے سے وطن واپس آنے والے پاکستانی بھی اس اقدام کی بدولت کم وقت میں امیگریشن کروا سکیں…
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی اور انہیں اخبارات بھی فراہم کیے گئے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بچوں سے رابطے کی تصدیق کر دی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔ بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، توشہ خانہ ٹو کیس میں گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب افتاب…
لندن : 7 مئی کو نصف شب کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی ایک غیرمعمولی فضائی جھڑپ میں بھارت کے جدید ترین لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی نے دنیا بھر کے عسکری حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں اس واقعے کی اصل وجوہات، تکنیکی پہلوؤں اور خفیہ معلومات کی ناکامیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ پس منظر: کشیدگی اور حملے کی فضا ہاک بھارت کا آغاز پہلگام حملے کے بعد ہوا جس میں 26 بھارتی سیاح ہلاک ہوگئے تھے اور بھارت روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے اس حملے کا…
ایران کے صدر مسعود پز شکیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر جمعہ کے روز لاہور پہنچے، جہاں ان کا استقبال مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔ صدر کا طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا تو ان کے استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا، اور ہوائی اڈے کو پاکستان و ایران کے جھنڈوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔بچوں نے گلدستے پیش کیے، جس پر ایرانی صدر نے شفقت سے ان سے ملاقات کی اور پاکستانی قیادت کا تہہ دل…
پاکستان آرمی نے اپنی دفاعی طاقت میں تاریخی اضافہ کرتے ہوئے جدید ترین Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹرز کو باقاعدہ طور پر آرمی ایوی ایشن کور میں شامل کر لیا ہے۔یہ شمولیت ملتان گیریژن میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران ہوئی، جس کی صدارت چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (NI(M)) نے کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے نئے Z-10ME ہیلی کاپٹرز کی جانب سے اعلیٰ درستگی کے ساتھ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ دیکھا۔مظاہرے میں ہمہ موسمی اور دن و رات جنگی صلاحیتوں کا…