Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت:امریکہ خود روس سے تجارت کر رہا ہےباقی دنیا کو منع کر رہا ہے:بھارت
- پی ٹی آئی کا احتجاج:اڈیالہ جیل کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ،راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- چھ ماہ میں 99لاکھ سیاحوں کی دبئی آمد
- ٹِک ٹاک اور وزارت آئی ٹی میں سائنس،ٹیکنالوجی اور میتھ کے نئے فیچر تعلیمی فیڈ اسٹیم معاہدے پر دستخط
- صدر ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- گلگت:دیامیر سیلاب میں بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا،12افراد تاحال لاپتہ
- پاک امریکہ تجارتی معاہدےپر سرمایہ کار خوشی سے پھولے نہیں سما رہے،سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا
- کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
Author: Editor
بنکاک : تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے ای ویزا سروس متعارف کرادی گئی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا. آن لائن ویزا درخواست جمع کروائی جاسکے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح 10 بجے سے ہوگا۔
اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے ایوان بالا میں انکشاف کیا کہ وفاقی وزیرکی تنخواہ 2لاکھ 32ہزار روپے جبکہ موجودہ کابینہ کے 95فیصد وزراء تنخواہ نہیں لیتے، وزیر کو 1500 سی سی گاڑی اور 400 لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے، ممبر پارلیمنٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 56ہزار روپے ہے . جمعہ کو سینیٹ میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ ممبر پارلیمنٹ کو کوئی گاڑی نہیں دی جاتی ، اپنی رہائش گاہ لاجز میں رہتا ہے ، انہیں 8 ہزار روپے یوٹیلیٹی بلز کی مد میں دیئے جاتے ہیں، وزراء بجلی اور گیس کا بل…
سنچورین: جنوبی افریقا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کا 207 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 19.3 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔ اوپنر صائم ایوب نے جارحانہ بیٹنگ کی، وہ 57 گیندوں پر 98 رنز بناکر ناقابل شکست…
اسرائیل کے ایک بڑے اخبار ’’ ٹائمز آف اسرائیل‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔۔ اسرائیلی فضائیہ کو ایران کی نیوکلیئر سائٹس کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی طے کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔ مشرق وسطیٰ میں ایران نواز ملیشیا کے کمزور ہونے کے بعد اسرائیل نے ایران سے سابقہ تمام بدلے چکانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق لبنان میں حزب اللہ کی عسکری طاقت کو ختم کرنے اور شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اب ایران کے ایٹمی…
پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعطم نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں تیز ترین 11000 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف اننگ میں 11 واں رن لے کر مکمل کیا۔ بابر اعظم 300 سے کم اننگز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم نے 11 ہزار ٹی ٹوینٹی رنز کا سنگ میل 298 اننگز میں عبور کیا۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 314 اننگز میں 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کیے…
جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔۔۔۔ اوپنر صائم ایوب نے جارحانہ بیٹنگ کی،وہ 57 گیندوں پر 98 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔ اس کے علاوہ کپتان محمد رضوان نے 11، بابر اعظم 31، عثمان خان 3 اور طیب طاہر 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عرفان…
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو اپنی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دی جو چینی صدر نے مسترد کر دی۔۔ امریکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر نے وہائٹ ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں شرکت سے معذرت کی ہے۔۔ واضح رہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی تھی۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی بڑھتی ہوئی اقتصداری طاقت کو کمزور کرنے کے لئے چین کی امریکہ کو برآمدات پر کسٹمز ڈیوٹیز میں غیر معمولی اضافہ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ جہاں ہر روز ایک نیا ریکارڈ بنا رہی ہے وہیں لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔۔ رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز 13 دسمبر کو 16 کمپنیاں بلین ڈالر کلب میں شامل ہو گئیں۔۔۔ ان کمپنیوں کے حصص کی مالیت 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔۔ ماری پیٹرولیم کی مارکیٹ ویلیو سب سے زیادہ ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد ہو گئی۔۔ او جی ڈی سی ایل 3 ارب 45 کروڑ ڈالر کی ہو گئی۔۔ پاکستان پیٹرولیم کے حصص کی مجموعی قیمت ایک ارب 97 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔۔ فوجی فرٹیلائزر…
چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔ ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔ بورڈ کا رسمی اور غیر سرکاری اجلاس ہوا جس میں آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دی اور اس ضمن میں پاکستان اور بھارت میں اصولی معاہدہ بھی ہو گیا ہے۔ چیمپئنز ٹیوفی کے متعلق حتمی فیصلہ کل ہو جائے گا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کل تک تمام سٹیک ہولڈرز…
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنچورین میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔اسپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان نیازی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عباس آفریدی…