Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت:امریکہ خود روس سے تجارت کر رہا ہےباقی دنیا کو منع کر رہا ہے:بھارت
- پی ٹی آئی کا احتجاج:اڈیالہ جیل کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ،راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- چھ ماہ میں 99لاکھ سیاحوں کی دبئی آمد
- ٹِک ٹاک اور وزارت آئی ٹی میں سائنس،ٹیکنالوجی اور میتھ کے نئے فیچر تعلیمی فیڈ اسٹیم معاہدے پر دستخط
- صدر ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- گلگت:دیامیر سیلاب میں بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا،12افراد تاحال لاپتہ
- پاک امریکہ تجارتی معاہدےپر سرمایہ کار خوشی سے پھولے نہیں سما رہے،سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا
- کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
Author: Editor
اسرائیل کی زمینی فوج شام میں داخل ہو گئی ہے،، الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی ٹینکس شام کی سرحد میں 10 کلومیٹر اندر تک داخل ہو چکےہیں،، اس سے پہلے کل رات اسرائیلی فوج نے شام کے دفاعی نظام پر متعدد حملے کئے،، شام کے اسلحے کے سرکاری ذخیرے اور فضائیہ کے جنگی طیارے تباہ کر دیئے تھے،، ابھی تک شام پر قابض باغیوں کی طرف سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا کوئی بیان سامنےنہیں آیا ہے
محمد رضوان کی قیادت میں پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے،، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ رات نو بجے ڈربن میں کھیلا جائے گا،، جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان نے میزبان جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم میں…
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور انہیں الزامات کی چارج شیٹ فراہم کر دی گئی ہے،۔،۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیض حمید پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزیوں، ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانے، اختیارات اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کئے گئےہیں،، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل…
بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز ہی اسرائیل نے شام پر متعدد فضائی حملے کئے،، دارالحکومت دمشق میں شام کی فضائیہ اور زمینی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا،، شامی فضائیہ کے زیراستعمال تمام جنگی لڑاکا طیارے تباہ کر دیئے گئے،،زمینی فوج کے انفرااسٹرکچر اور اسلحے ڈپو پر حملوں سے شام کو بڑا عسکری نقصان پہنچایا گیا ہے،، سعودی عرب، قطر اور عراق نے اسرائیل کی طرف سے شام کے علاقوں اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام 1974 کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں Bulls اور Bears کے درمیان گھمسان کا رن پڑا،، 9 دن کی مسلسل جدوجہد کے بعد بالآخر Bears مارکیٹ کو کھینچ کر ریڈ زون لے جانے میں کامیاب ہو گئے،، حصص بازار چار ہزار پوائنٹس کی رینج میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہا،، کاروبار تیزی سے شروع ہوا،، Bulls مارکیٹ کو اٹھا کر 1790 پوائنٹس کی بلندی پر لے گئے،، منافع کے لئے فروخت کا دباؤ شروع ہوتے ہی Bears نے کنٹرول سنبھال لیا،، ایک موقع پر انڈیکس میں 2260 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی،، اختتام پر انڈیکس ایک ہزار 74 پوائنٹس کمی کے بعد…
بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک فوج نے انٹلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 15 خارجی (دہشت گرد) ہلاک ہو گئے،، آپریشن میں پاک فوج کا ایک سپاہی عارف الرحمان شہید ہو گیا،، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا،،
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں مسلسل پیچھے رہ گیا ہے، جس کا منفی اثر آن لائن شعبے خصوصاً فری لانسنگ پر نمایاں ہو رہا ہے۔ اوکلا کے اسپیڈ ٹیسٹ گلوبل انڈیکس کے مطابق، اکتوبر 2024 میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 111 ممالک میں سے 100 ویں اور براڈ بینڈ اسپیڈ میں 158 ممالک میں سے 141 ویں نمبر پر رہا۔ انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث فری لانسرز کی آمدنی میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ فری لانسرز کا کہنا ہے کہ سست رفتار انٹرنیٹ کے سبب اسائنمنٹس وقت…
نئی دہلی : بھارت کا پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحد پر اینٹی ڈرون یونٹس کی تعیناتی کا فیصلہ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر اینٹی ڈرون یونٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت اپنی سرحدوں کو نام نہاد بڑھتے ہوئے بغیر پائلٹ طیاروں کے خطرے کے جواب میں محفوظ کرنے کے لیے ایک جامع اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 60ویں یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کے تربیتی کیمپ میں خطاب کرتے ہوئے ڈرون کے خطرے…
ڈربن : قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ایک روز قبل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا تھا کہ ماضی کی پرفارمنس ہمارے لیے معنی نہیں رکھتی، ہہاں پر سیریز کے لیے آئے ہیں، یہ ایک چیلنج ہے۔ پاکستان کا 2019 کے بعد یہ جنوبی افریقا کا پہلا دورہ ہے جس میں وہ تینوں فارمیٹس میں میزبان ٹیم کا مقابلہ کرے گی۔ قومی کر کٹ ٹیم میں محمد رضوان کے علاوہ…
راولپنڈی : سپاہی سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کی 53 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوارمحمد حسین شہید پنجاب کے علاقے گوجر خان کے قریب ڈھوک پیر بخش میں 18 جون 1949 کو پیدا ہوئے، 10دسمبر 1971ء کو جام شہادت نوش کیا۔ جس وقت سوار محمد حسین کی شہادت ہوئی ان کی عمر محض 22 سال اور 6 ماہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بےمثال جرات کا مظاہرہ کیا۔ دشمن…