Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
- یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق
- پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ
- اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
Author: Editor
مودی سرکار کا "میک ان انڈیا پراجیکٹ” بُری طرح ناکام مودی سرکار نے 2014میں "میک ان انڈیا پراجیکٹ” کا آغاز کیا جو حکومت کے گلے کا پھندہ بن گیا دفاعی مینوفیکچرنگ کے لیے بھارت کے میک ان انڈیا پراجیکٹ کو اصلاحات کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے 10سال گزرنے کے بعد بھی بھارت اس پراجیکٹ میں اپنا کوئی بھی ہدف پورا نہ کر سکا ہندوستان میں دفاعی جدیدیت کے بارے میں تقریباَ ہر بحث کا آغاز او راختتام ماہرین کی جانب سے وزارت دفاع پر تنقید کے ساتھ ہوتا ہے برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…
پنجاب کے عوام کو مہنگی بجلی سے چھٹکارا دلانے کے لئے صوبائی حکومت نے ایک لاکھ سولر پینلز مفت تقسیم کرنے کی اسکیم کا افتتاح کر دیا،، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مفت سولر پینل تقسیم کرنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ عوام کی اب مہنگی بجلی سے مستقل طور پر جان چھوٹ جائے گی،، سیکریٹری انرجی پنجاب نے بتایا کہ اسکیم کے تحت سال بھر میں ایک لاکھ سولرسسٹم لگائے جائیں گے، صوبے میں ماہانہ 200 یونٹ تک صرف کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسکیم کے تحت…
حکومتِ پاکستان نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پاکستانی شہریوں کو ملکِ شام کے سفر سے گریز کی ہدایت جاری کی گئی ہے،، دفتر خارجہ نے شام کی موجودہ صورتحال اور مختلف مزاحمتی گروپوں میں بڑھتی کشیدگی کے باعث کہا ہے کہ شہری ملکِ شام کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں،، دفتر خارجہ نے ملکِ شام میں موجود پاکستانیوں کو انتہائی محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے دمشق میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطے میں رہنے کو کہا ہے،، دفتر خارجہ نے شام میں پاکستانی سفارتخانے کے فون نمبرز جاری کئے ہیں تاکہ ہنگامی صورتحال میں سفارتخانے سے…
غزہ، یوکرین اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے پر دنیا بھر میں جنگی اسلحے کی تجارت میں اضافہ،، اسٹاک ہوم انٹرنینشل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے 2023 میں جنگی اسلحے کی تجارت کے اعداد و شمار جاری کر دیئے،، دنیا بھر میں ایک سال میں جنگی اسلحے کی خرید و فروخت کا حجم 632 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا،، 2022 کے مقابلے میں اسلحے کی تجارت میں 4.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، اسلحہ تیار کرنے والی امریکہ کی 41 کمپنیوں نے ایک سال میں 317 ارب ڈالر کا جنگی اسلحہ مختلف ممالک کو فروخت…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا مسلسل آٹھواں روز،، کاروباری ہفتے کے آخری سیشن میں 815 پوائنٹس کا اضافہ،، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 54 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،، کاروبار تیزی سے شروع ہوا،، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس میں 1239 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، مارکیٹ ایک لاکھ 9 ہزار 478 پر ٹریڈ کرتی رہی،، Bears نے مارکیٹ میں مداخلت کی کوشش کی لیکن فروخت کا دباؤ کام نہ کر سکا،، مارکیٹ پر Bulls کا کنٹرول رہا،، ہفتے کے آخری روز بھی سرمایہ کار 110 ارب روپے کا بڑا منافع کمانے…
اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا گیا لیکن بشریٰ بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں۔ ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے سوالناموں پر جواب داخل نہ کروائے گئے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو گرفتاری کرکے آئندہ سماعت پر پیش…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور سکیورٹی اداروں سمیت ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ ان ٹیمیوں کو قانون کے مطابق گرفتاری اور تفتیش کے اختیارات بھی تفویض کیے جائیں گے جب کہ ان ٹیموں کو پی ٹی اے اور متعلقہ اداروں کی مکمل معاونت بھی حاصل ہوگی۔ یہ ٹیمیں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کریں گی۔ وفاقی…
لاہور : تحریکِ انصاف کے سابق رہنما جاوید بدر نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے معافی مانگ لی۔ جاوید بدر نے نواز شریف کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں آپ سے اپنی گستاخیوں، الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر معافی مانگتا ہوں۔ جاوید بدر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آپ میری غلطیوں کو ماضی کے دور کی جہالت اور نادانی سمجھ کر معاف کر دیں گے، یہ خط کسی دباؤ اور لالچ کے بغیر صرف آخرت کے ڈر اور ضمیر کی آواز پر لکھا ہے۔ انہوں…
لندن : لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا۔ سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے ہائی کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ واقعے کی ویڈیو کا جائزہ لے کر ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ پاکستان ہائی کمیشن نے واقعہ کے حوالے سے تمام دستیاب شواہد پولیس کو فراہم کئے تھے مگر پولیس نے کہا کہ واقعے میں کسی کے زخمی نہ…
اسلام آباد : سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے تھے، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں میں محمد سہیل، محمد جنید، شیخ محمد احسان، طارق جمیل، سید رضوان، محمد احمد اور بابر عظیم شامل ہیں۔ ملزمان مختلف واٹس ایپس گروپس اور ایکس اکاؤنٹس کے ذریعے ریاست مخالف نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے جس…