Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
- یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق
- پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ
- اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
Author: Editor
انقرہ: ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق اور 22 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے انوطولو کے مطابق زہریلی شراب کی فروخت کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو ان ہلاکتوں کے بعد حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ترکیہ کے حکام نے 410 لٹر ایتھنول اور میتھانول کے ساتھ ساتھ ممنوعہ الکحل کی 165 بوتلیں اور شراب بنانے والے آلات بھی ضبط کیے تھے ۔
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1044 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 9 ہزار 283 سے زائد پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھا گیا۔ دوسری جانب انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو گئی ہے ، انٹر…
دمشق : شام میں بشارالاسد کی حکومت کو ایک اور دھچکا لگا ہے، ہیئت تحریر الشام کے باغیوں نے ایک اور شہر حماہ پر قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حماہ پر قبضہ باغیوں کو ایک اسٹریٹجک مرکزی شہر کا کنٹرول فراہم کرتا ہے، جس پر وہ پہلے کبھی قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔ شامی فوج نے کہا کہ شدید جھڑپوں کے بعد شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ اور شہروں میں لڑائی روکنے کے لیے شہر کے باہر فوج تعینات کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹی وی اسکرین پر باغیوں کو ٹی…
واشنگٹن : امریکا کے وزارت خزانہ نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو اپنے جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائل سسٹمز، اور ڈرونز کی تیاری میں استعمال کر رہا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد ایران کے خلاف غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں اور دہشت گردی کی معاونت کو روکنا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی تجویز پر "آفس آف فارین اسیٹس کنٹرول” (OFAC) نے…
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ اقدام پی ٹی آئی کے ‘کرو یا مرو’ کے احتجاج کی بظاہر ناکامی کے بعد سامنے آیا ہے، جس کا مقصد ان کی رہائی اور پارٹی کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے عمران خان نے پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا جو دو اہم معاملات پر وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات…
آسام : بھارت کی ریاست آسام میں کھلے اور عوامی مقامات پر گائے کا گوشت کھانے پر پابندی لگا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پابندی کا اطلاق ریسٹورنٹس اور تقریبات سمیت عوامی مقامات پر ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے کا گوشت دکانوں سے خرید کر گھروں میں کھایا جا سکتا ہے۔ آسام کے وزیرِ اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے کہا ہے کہ یہ پابندی ایک سابقہ قانون کی توسیع ہے جس میں مندروں کے قریب گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگائی گئی تھی۔ واضح رہے کہ ہندو مذہب میں گائے کو مذہبی طور…
جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے کئی اداکار شریک ہیں۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے دن جمعرات کی رات ریڈ کارپٹ پر کئی اداکار جلوہ گر ہوئے۔ افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کرینہ کپور بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عامر خان اور برطانوی اداکارہ ایملی بلنٹ کو ریڈ سی ایوارڈ دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل…
راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں کو رہا کردیا گیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے درخواستِ ضمانت پر سماعت کی تھی۔ واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا۔ عمر…
اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہایت محترم جسٹس منصور علی شاہ صاحب نے خط میں ایک خدشے کا اظہار فرمایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے ان کے خط کے مندرجات پہ عمل نہ ہوا تو عوام کا عدلیہ پر سے اعتماد اٹھ جائے گا، محترم جج صاحب اعلیٰ عدلیہ کے ساتھ ایک عرصہ دراز سے وابستہ ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کی اس وابستگی کے دوران عدلیہ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ اس کے عینی گواہ ہیں، ثاقب نثار، کھوسہ صاحب، اعجاز الاحسن،…
چیمپنز ٹرافی میں بڑا بریک تھرو،، بھارت نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،، پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کر لیا،، یہ ماڈل تین کے لئے نانذالعمل رہے گا،، پی سی بی کے سخت موقف پر آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کو پیچھے ہٹنا پڑا،، بھارت نے پاکستان کا تین سال کی پارٹنرشپ کا فارمولا مان لیا،، تین سال تک نہ پاکستان بھارت اور نہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آ کر کھیلے گی،، چیمپنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے تاہم بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے میچز ایک نیوٹرل گراؤنڈ دبئی میں…