Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق
- پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ
- اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
Author: Editor
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب،،، دو روزہ دورے کے بعد وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئے،، وزیرِ اعظم نے اپنے دورہءِ سعودی عرب کے دوران ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کی. وزیرِ اعظم نے دنیا کو مستقبل میں پانی کی قلت سے بچانے کیلئے چھ نکاتی ایجنڈا تجویز کیا اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کی وجہ سے مشکلات و چیلینجز پر بھی روشنی ڈالی. وزیرِ اعظم کی ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہر روز ریکارڈ پر ریکارڈ بن رہے ہیں،، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی،، مقامی کرنسی میں مجموعی حصص کی مالیت 13 ہزار 356 ارب روپے پر پہنچ گئی،، بدھ کو کاروبار تیزی سے شروع ہوا،، خریداری میں غیر معمولی اضافے کے باعث جلد ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 785 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، اس موقع پر مارکیٹ میں منافع کے لئے فروخت کا دباؤ شروع ہوا،، اوپر جاتی ہوئی مارکیٹ جلد ہی مندی کا شکار ہو گئی،، انڈیکس میں 196 پوائنٹس کی کمی آئی،، صورتحال کو…
ٹوکیو: جاپان میں اکتوبر میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جو کہ گزشتہ تین ماہ میں پہلی بار ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق بے روزگاری کی شرح ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد بڑھ کر 2.5 فیصد ہوگئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے کے بعد زیادہ لوگ ملازمت میں رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزارت داخلہ و مواصلات کے مطابق ملازمت کرنے والے افراد کی کل تعداد میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ 67.98 ملین ہوگئی ہے۔ ستمبر میں اس تعداد میں کمی واقع ہوئی…
سیئول:جنوبی کوریا کے صدر نے چند گھنٹوں کے بعد مارشل لا اٹھانے کا اعلان کیا جس کے بعد پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعدکابینہ نے بھی ملک سےمارشل لااٹھانےکی منظوری دےدی۔ جنوبی کوریا کے صدر کو چھ گھنٹوں میں مارشل لا اٹھانا پڑگیا، مارشل لا ہٹانے کا اعلان ہوتے ہی فوج کی بیرکوں میں واپسی شروع ہو گئی۔ جنوبی کوریا کی اپوزیشن نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے حکمران جماعت کے ملوث تمام افراد کے احتساب پر زور دیا۔ دوسری جانب جنوبی کوریا کی سب سے بڑی مزدور یونین نے بھی صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آج ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے ریاض میں ون واٹر سمٹ کی کامیاب مشترکہ میزبانی پر صدر میکرون کو مبارکباد دی۔ موسمیاتی تبدیلی اور ترقیاتی امور پر فرانس کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے تناظر میں صدر میکرون کی پاکستانی عوام کے لیے بھرپور حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور فرانس کے مابین زراعت، لائیو سٹاک، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں میں ترقی اور پینے کے صاف پانی کے…
جنوبی کوریا میں مارشل لاء نافذ ہونے کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے،، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اور سپیکر نے مارشل لاء کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا ہے،، مارشل لاء کے نفاذ کے بعد فوجی اہلکاروں نے پارلیمنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے،، ادھر دارالحکومت سیول میں معمولات زندگی مفلوج ہو گئے ہیں،، سڑکیں سنسان ہیں اور فوجی ٹینک اور فوجی گاڑیاں شہر میں گشت کر رہی ہیں
آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں کے نوٹی فیکشن کے لئے حکومت کو 15 فروری 2025 کی ڈیڈلائن دی گئی ہے،، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق شرط رکھی ہے اور آئندہ سال 15 فروری تک گیس کی قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن کرنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں سے…
بلاوائیو : پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر عمرگل کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دی اور سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم کی تباہ کن باؤلنگ کے نتیجے میں پہلے بیٹنگ کرنے والی میزبان ٹیم صرف 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے…
دبئی (وژن پوائنٹ) دبئی کے ایک سکول نے طلبہ کے موبائل فون، ٹی وی، کمپیوٹر پر پابندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ اب بچے پہلے سے زیادہ خوش رہتے ہیں جبکہ پڑھائی میں بھی تیز ہوتے ہیں۔ دبئی کے برائٹن کالج دبئی کے ہیڈ ماسٹر سائمن کرین نے کہا ہے ہمارے ادارے نے اسکرین کے وقت کو محدود کرنے کے تین سال کے اقدام کے بعد اپنی خوشی کا انڈیکس اور پڑھنے کے اسکور میں اضافہ دیکھا ہے۔ہم نے پچھلے دو سال میں خوشی کی سطح میں 15 فیصد اضافہ دیکھا ہے۔ہم نے توجہ کی اعلی سطح اور کامیابی…
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا،، پاکستان نے سیریز 0-2 سے جیت کر فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،، زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،لیکن پاکستانی بولرز کے سامنے ان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کا 58 رنز کا ہدف پاکستان نے چھٹے اوور میں بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔ زمبابوے کے خلاف کھیلا گیا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان کا مجموعی طور پر 250 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا۔ اکستان کرکٹ ٹیم…