Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
- پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور
- مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
Author: Editor
اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہو گی، قانون نافذ کرنے سمیت دیگر اداروں یا کسی شخص کے خلاف خبر دینے اور دہشت پھیلانے والا مواد ہٹا دیا جائے گا۔ مسودے کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی، اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد بلاک کرنے یا ہٹانے کا اختیار ہو گا، اتھارٹی قانون نافذ کرنے والے اداروں یا کسی شخص کے…
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔ علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک میں ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ سب سے پہلی ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف کرو۔ بانی نے کہا ہے کہ ایک لاسٹ کارڈ میرے پاس ہے جو ابھی استعمال نہیں کروں گا، سانحہ ڈی چوک پر سپریم…
لاہور : وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی گند کو پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آگیا۔ مریم نواز نے ستھرا پنجاب کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صفائی کا مربوط نظام آج سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ بلدیات پنجاب محنت سے کام کر رہے ہیں مجھ سے بھی ایک قدم آگے ہیں، 2018ء میں جب شہباز شریف پنجاب کو چھوڑ کر گئے تو یہاں مؤثر نظام تھا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب میں وزیرِ اعلیٰ بنی تو شہباز شریف کا ترقی کرتا…
ممبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت کا پاکستان کی تجویز نہ ماننے کا امکان ہے۔ پاکستان نے 3 سال تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کی آفر ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے، پاکستان نے آئی سی سی ایونٹ نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز دی ہے، بھارت میں سیکیورٹی مسائل نہ ہونے کی وجہ سے تجویز نہ ماننے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل نہ ماننے کی صورت میں آئی سی سی نے چیمپئنز…
بلاوائیو : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی فائنل الیون میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔ گرین شرٹس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہوم ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 57 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ گرین شرٹس کو 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
ملتان : پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، قومی ٹیم نے فائنل میں بنگلادیش کو شکست دی ۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ملتان میں کھیلے جا رہے فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے 140رنز کا ہدف 11ویں اوورز میں حاصل کر لیا۔ پاکستان بلائنڈ کی جانب سے نثار علی 72 رنز بناکر ناقابل شکست رہے جبکہ محمد صفدر نے آؤٹ ہوئے بغیر 47 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلادیش بلائنڈ ٹیم نے…
خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس،، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فائنل کال کے احتجاج میں مرنے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا فیصلہ،، کابینہ نے تجویز کی منظوری دے دی،، پیر کو خیبر پختونخوا کابینہ کی جانب سے کئی اہم فیصلے کیے گئے جس میں جنوبی وضم شدہ اضلاع، ملاکنڈ میں متعلقہ اداروں کو بلٹ وبم پروف گاڑیوں کی فراہمی، پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ججز کی نئی آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری شامل ہے۔ خیبر پختونخوا کی کابینہ نے ڈی چوک میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو ایک…
دہشت گری کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا ایک اور جوان شہید،، کیپٹن زوہیب الدین کی نماز جنارہ لاہور میں ادا کی گئی،، وزیراعظم شہباز شریف، کور کمانڈر لاہور سمیت عسکری حکام نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی،،
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ حکومت بینکوں کی سب سے بڑی قرض دار ہے،، اکتوبر تک بینکوں کے ڈپازٹس کا حجم 31 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا،، ان ڈپازٹس میں سے 29 ہزار ارب روپے قرض حکومت نے لے لیا ہے،، نجی شعبے کو بینکوں نے صرف 13 ہزار 800 ارب روپے قرض جاری کئے،، اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک ڈپازٹس اور گورنمنٹ سیکیورٹیز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کا تناسب 93 فیصد سے بڑھ گیا،، دوسری طرف بینکوں کے ڈپازٹس اور نجی شعبے کو قرض کی فراہمی کا تناسب محض 44 فیصد ہے
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خصوصی ٹریننگ میرانشاہ، شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خصوصی 5 روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ کا مقصد پولیس کی تکنیکی استعداد اور پیشہ ورانہ مہارت کو بڑھانا ہے۔ پولیس جوانوں کو مختلف چھوٹے بڑے ہتھیار اور ہینڈ گرنیڈ کے استعمال کے ساتھ ساتھ رات کی تاریکی میں فائرنگ کرنے کی تربیت بھی دی گئی۔ بم ڈسپوزل، وی آ ئی پی پروٹیکشن اور اور چلتی گاڑی سے فائرنگ کی مشقیں بھی ٹریننگ کا حصہ رہیں۔ تربیت…