Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار
- امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔
- جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر کی موت کی تصدیق،حکومتِ پاکستان کا اظہار افسوس
- بھارتی معیشت مردہ ہے:صدر ٹرمپ
- پاکستان مودی سے نہیں بھارت سے امن بات چیت کیلئے تیار ہے:عطاءاللہ تارڑ
- سعودی عرب کی پہلی ٹی20پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
- خلائی میدان میں پاکستان کا ایک اور سنگ میل:ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
- اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف نئی عالمی لہر: کینیڈا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا—
Author: Editor
موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما چین نے پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار کم کر کے ماحول دوست گاڑیوں کی پروڈکشن بڑھا دی ہے،، چین کی وزارت صنعت کے مطابق ماحول دوست گاڑیوں کی پیداوار تاریخ میں پہلی بار ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی،، ان گاڑیوں کے سڑک پر آنے سے فضا میں کاربن شامل نہیں ہو گی،،
7 اکتوبر 2023 میں اسرائیل غزہ کی شروع ہونے والی کو 14 ماہ گزر چکےہیں،، اس جنگ میں اسرائیل نے تاریخ آدم کے بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا،، فضائی حملوں، توپ خانے، زمینی جارحیت اور میزائل حملوں میں اب تک 43 ہزار 736 فلسطینی شہید ہو چکےہیں،، اس جنگ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اب تک 12 ہزار خواتین اور 19 ہزار بچے بھی شہید ہوئے،، زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے تجاوز کر گئی،،
چین نے امریکہ کے F-35 فائٹر طیارے کے مقابلے میں J-35 تیار کر کے دھوم مچا دی ہے،، بحرین میں ہونے والے ایئر شو میں چینی طیارہ دفاعی ماہرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا،، چین کا یہ سٹیلتھ طیارہ ففتھ جنریشن کی پہلی پروڈکٹ ہے،، ایئرشور میں آنے والے دفاعی ماہرین نے چین کے J-35 کو White Emperor یعنی سفید شہنشاہ قرار دیا ہے،، پاکستان کی فضائیہ نے آئندہ ایک سے دو سال میں چین کے J-35 جنگی طیارے کو اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرا دیا،، بارش کے باعث میچ 7 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا،، آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 7 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کے حسیب اللہ 12 اور صاحبزادہ فرحان 8 رنز بناکر آوٹ ہوئے، عثمان خان اور سلمان آغا نے 4، 4 اور بابراعظم 3 رنز بناسکےجبکہ محمد رضوان، عرفان خان اور نسیم شاہ صفر پر آوٹ ہوئے۔ شاہین شاہ آفریدی 11…
ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے اٹارنی جنرل محمد اسد الزماں نے ملکی آئین میں خاطر خواہ ترامیم کا مطالبہ کرتے ہوئے سوشلزم، بنگالی قوم پرستی، سیکولرازم، اور شیخ مجیب الرحمان بابائے قوم جیسی اہم اصطلاحات کو ختم کرنے کی تجاویز دے دیں۔ یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش (یو این بی) کی خبر کے مطابق اسد الزمان نے یہ ریمارکس بنگلہ دیش کی 15ویں آئینی ترمیم کی قانونی حیثیت پر ہائی کورٹ میں سماعت کےپانچویں روز اپنے دلائل کے دوران دیئے۔انہوں نے آئین کے آرٹیکل 8 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سوشلزم اور سیکولرازم اس قوم کی کے حقائق کی عکاسی نہیں…
برسبین : آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جبکہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعت برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی ٹونٹی میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دن بھر بارش ہوسکتی ہے، جبکہ ہلکی ہوا…
ننکانہ صاحب:سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی 03 روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔03 روزہ تقریبات کا آغاز اکھنڈ پات کی رسم سے کیا گیا۔ اندرون و بیرون ممالک سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق بھارت سے 03 ہزار سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔ سکھ مہمانوں کا انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آنے والے یاتریوں کے لیے رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ سمیت سکیورٹی کے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر 60 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس نعیم اختر افغان آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔ آئینی بینچ نے غیر ملکی خواتین سے پاکستانیوں کی شادیوں پر پابندی…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے چین کی جانب سے اپنی سیکیورٹی ٹیمز پاکستان بھیجنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، پاک-چین دوستی کو ان قیاس آرائیوں سے خراب نہیں کیا جاسکتا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چین کی جانب سے پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے اپنی ٹیمیں بھیجنے کے معاملے کی تردید کردی۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، پاکستان…
وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ ژوئی ژانگ سے ملاقات،، چینی شہریوں کی حفاطت یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کروائی،، وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کوپ 29 کے کلائیمٹ ایکشن اجلاس کے موقع پر چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ ژوئی ژانگ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کادیرینہ دوست،دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کے نئے دورکاآغاز ہوچکا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی…