Author: Editor

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزی وائلز مشہور فٹبال پلیئر اور اسپورٹس کاسٹر پیٹ سمرال کی بیٹی ہیں۔ انتخابات میں کامیابی کے 2 دن بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوزی وائلز نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی فتوحات میں سے ایک حاصل کرنے میں میری مدد کی، وہ میری…

Read More

راولپنڈی:سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر کا نام نہیں لیا۔ وکیل بابر اعوان نے کہا کہ جن کے بیان پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور قائدین کو ملوث کیا وہ منحرف ہوچکے۔ وکلا صفائی نے کہا کہ مقدمہ چالان کا پولیس نے جو نقشہ پیش کیا اس میں کسی ملزم…

Read More

بہاولپور: نویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا، پہلے روز رجسٹریشن، ٹیگنگ اور گاڑیوں کی انسپکشن کا عمل جاری رہا۔ 20 سالہ نوجوان خاتون ریسر لالین اخوانزادہ بھی پہلی مرتبہ تھل جیپ ریلی کا حصہ ہوں گی۔ نویں تھل جیپ ریلی کے پہلے روز 80 سے زائد مرد و خواتین ریسرز نے ریس کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ خواتین ریسرز کی کیٹیگری میں اسلام آباد کی 20 سالہ رہائشی لالین اخوانزادہ بھی پہلی مرتبہ تھل جیپ ریلی میں شرکت کریں گی۔لالین کا کہنا ہے کہ ٹریک کافی مشکل ہے مگر وہ ریس کیلیے پُرعزم ہیں۔ نویں تھل جیپ ریلی میں صاحبزادہ…

Read More

ایڈیلیڈ: حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کے باعث دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔ اور پاکستان کو فتح کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے میچ میں اچھا آغاز کیا اور آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 21 رنز پر حاصل کر لی جب جیک فریزر مکگرک کو 13 رنز پر شاہین آفریدی نے آؤٹ کیا۔ آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 41 رنز پر گری، میتھیو شارٹ کو 19رنز پر شاہین آفریدی نے…

Read More

سوئس حکومت نے عوامی مقامات پر مسلمان خواتین کے برقع پہننے پر یکم جنوری 2025 سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے،، خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو 1144 ڈالر جرمانہ کیا جا سکتا ہے،، سوئس حکومت کی گورننگ فیڈرل کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اس نے برقع پر پابندی کو عملی طور پر نافذ العمل کرنے کی تاریخ طے کرلی ہے اور جو بھی اس پابندی کی خلاف ورزی کرے گا اس پر ایک ہزار سوئس فرانک (1144 ڈالر) تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ بیان کے مطابق اس پابندی کا…

Read More

بھارت کی دیگر ممالک میں تخریب کاری اور دہشت گردانہ کارروائیوں کی ایک طویل تاریخ ہے.بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے عالمی سطح پر دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے دہشت گردانہ منصوبے نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لئے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا . پینی وونگ نے کہا کہ سکھ برادری سمیت دیگر لوگوں کو آسٹریلیا میں محفوظ پناہ اور احترام کا حق ہے۔ ہم کنیڈا کے عدالتی عمل کا احترام کرتے ہیں اور…

Read More

10 ارب روپے کی کم ترین بولی کے بعد پاکستان کی قومی فضائی کمپنی کو بڑی آفرز آنا شروع ہو گئی ہیں،، بیرون ملک مقیم پاکستان کے ایک بڑے بزنس گروپ النیہانگ نے 125 ارب روپے میں پی آئی اے خریدنے کا اعلان کر دیا،، کمپنی پر واجب الاداء 250 ارب روپے کے قرض بھی النیہانگ نے ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی،، النیہانگ گروپ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان، وزیر ایوی ایشن اور وزیر دفاع خواجہ آصف کو علیحدہ علیحدہ ای میل میں پی آئی اے خریدنے کی پیشکش کی ہے،، آفر میں پی آئی اے کے ملازمین…

Read More

پاکستان کے ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ایک اہم بل کی منظوری دے دی ہے،، کمیٹی میں کرمنل لاء میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا،، کمیٹی نے ملک میں صہیونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پر تین سال قید اور40 ہزار روپے جرمانے کی سزا کی ترمیم منظور کر لی،، دانستہ طور پر صہیونی علامات کی نمائش سے نفرت اور بدامنی پیدا کرنے والوں کو 2 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا،، صہیونیت کی تبلیغ اور نشان کی علامت پر گرفتاری کے لئے وارنٹ کی ضرورت نہیں ہو گی تاہم یہ…

Read More

فضائی آلودگی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے تمام ترقی پذیر ممالک میں بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے،، پاکستان کا دل لاہور اس وقت بدترین سموگ کی لپیٹ میں ہے،، ایئر کوالٹی انڈیکس 710 پر پہنچ چکا ہے جس کے باعث فضائی آلودگی میں لاہور مسلسل بارہویں روز بھی پہلے نمبر پر ہے،، بھارتی دارالحکومت دہلی ایئر انڈیکس کوالٹی میں 428 پر ہونے کے باعث دوسرے نمبر پر ہے،، ویتنامی دارالحکومت ہنوئی کا فضائی آلودگی میں تیسرا نمبر ہے،، یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 170 ہے،، اے کیو آئی فضا میں موجود آلودہ ذرات کے مقدار کی پیمائش کرتا…

Read More

بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے پاک فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف سے ملاقات کی،، ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کو بلوچستان کے اصل حقائق اور سوشل میڈیا پر چلنے والے جھوٹے پروپیگنڈے سے متعلق بریفنگ دی،، طلبہ کو بلوچستان میں قیام امن کے لئے فوج کے جوانوں کی شہادتوں سے متعلق بتایا گیا،، شرپسند عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا گیا،، پاک فوج کے ترجمان کے ساتھ ملاقات کے بعد طلبہ و طالبات نے کہا کہ وہ اصل حقائق جاننے کے بعد خاصے مطمئن ہیں،، صوبے میں…

Read More