Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم

دسمبر 6, 2025

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم
  • روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
  • سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار
  • وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق
  • خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست
  • ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ
  • آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»کھیل»پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلادیش کو 3-10 سے شکست دے کر کلین سویپ مکمل کر لیا
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلادیش کو 3-10 سے شکست دے کر کلین سویپ مکمل کر لیا

EditorBy Editorنومبر 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلادیش کو 3-10 سے شکست دے کر کلین سویپ مکمل کر لیا
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈھاکا: پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ مرحلے میں پیشقدمی کی راہ ہموار کرتے ہوئے بنگلادیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز کا آخری میچ بھی واضح برتری سے جیت لیا۔ ڈھاکا میں کھیلا گیا تیسرا میچ 3-10 کے بڑے مارجن سے پاکستان کے نام رہا، جس کے ساتھ مہمان ٹیم نے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرتے ہوئے شاندار کلین سویپ مکمل کیا۔

میچ کا آغاز ہی پاکستان کے دبنگ کھیل سے ہوا جہاں پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ محمد سفیان خان نے مسلسل حملے کرتے ہوئے ڈبل ہیٹرک مکمل کی اور پورے میچ میں 6 گول اسکور کرکے بنگلادیشی دفاع کو بےبس کر دیا۔ عبدالرحمٰن نے بھی زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے 2 گول کیے جبکہ ندیم احمد اور رانا ولید نے ایک، ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا۔

بنگلادیش کی جانب سے عبداللہ، رقیب الحسن اور اشرف الحسن نے گول اسکور کیے، تاہم میزبان ٹیم پاکستان کے برق رفتار اور جاندار کھیل کے سامنے مقابلہ برقرار رکھنے میں ناکام رہی۔

میچ کے اختتام پر محمد سفیان خان کو شان دار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا، جبکہ شائقین نے بھی پاکستان کی بہترین ٹیم ورک اور اٹیکنگ کھیل کی خوب تعریف کی۔

پاکستانی کھلاڑیوں کی یہ شاندار فتوحات نہ صرف سیریز کامیابی کا اظہار ہیں بلکہ ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے ٹیم کے بلند حوصلوں کی عکاسی بھی کرتی ہیں، جس سے مستقبل میں بہتر نتائج کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

فیفا ورلڈ کپ 2026 — گروپس کا اعلان، 48 ٹیمیں تین ممالک میں عالمی ٹرافی کی دوڑ میں شامل

دسمبر 6, 2025

کراچی نیشنل گیمز کا آغاز آج ہوگا — رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تمام تیاریاں مکمل

دسمبر 6, 2025

قائداعظم ٹرافی 2025 — کراچی بلیوز نے فائنل میں سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

دسمبر 5, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم

دسمبر 6, 20250

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 20252

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 20250

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق

دسمبر 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم

By Editorدسمبر 6, 20250

لاہور: پنجاب میں ون ڈش کی خلاف ورزیوں اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال…

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 2025

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم

دسمبر 6, 2025

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.