Author: Editor

ایشیا کی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے لبنان پر حملوں سے کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، سنگاپور کی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 51 سینٹس کا اضافہ ہوا۔ ایک بیرل تیل کی قیمت 72 ڈالر 49 سینٹس پر پہنچ گئی۔ امریکی خام تیل 43 سینٹس مہنگا ہو گیا،، ویسٹ ٹیکسس انٹرمیڈیٹ خام تیل تیل 68 ڈالر 61 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے۔ گذشہ ہفتے چین نے مالیاتی پیکج کا اعلان کیا تھا تاکہ گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا جا سکے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت…

Read More

کراچی (جانب منزل نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک سال قبل کہا تھا کہ مایوس مت ہوں۔پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو اجتماعی کاوشوں سے شکست دی گئی۔ جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کی۔ان کا کہنا تھا’میں ایک سال پہلے آپ سب لوگوں سے مخاطب تھا اور کہا تھا کہ مایوس مت ہوں، مایوسی گناہ ہے”۔ پاکستان مختلف شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ بے پناہ وسائل اور صلاحیت کے پیش نظر پاکستان…

Read More

اسلام آ باد (وژن پوائنٹ) سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے حکومت کے اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس منفی رہنے کے بعد 75 ملین ڈالر اضافے کیساتھ مثبت ہو گیا۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات، براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے موصول ہونے والی ترسیلات زرپاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافے کا باعث بنیں۔ پاکستان کے مرکزی بینک…

Read More

لبنانی عسکری تنظم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کے بعد تنظیم کو نئی قیادت کے انتخاب کا چیلنج درپیش ہے۔ بیالیس سالہ ہاشم صفی الدین کو حسن نصراللہ کا جانشین سمجھا جاتا تھا جو نہ صرف تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہیں بلکہ وہ حزب اللہ کے بیرون ممالک سیاسی امور کو بھی دیکھتے ہیں۔ ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے ملٹری آپریشنز کو منظم کرنے والی ‘جہاد کونسل’ میں اٹھتے بیٹھتے ہیں۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے انہیں 2017 میں دہشت گرد قرار دیا تھا۔ ہاشم صفی الدین حسن نصراللہ کے کزن ہیں اور وہ…

Read More

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کرچکے ہیں، اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں بھی فرائض سرانجام دےچکےہیں۔…

Read More

ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں زمین کا عارضی ساتھی بن جائے گا۔ ڈاکٹر جاوید اقبال نے مزید بتایا کہ سیارچہ زمین کے مدار میں داخل ہو کر عارضی چاند بن سکتا ہے اور ایسے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیارچہ 2024 پی ٹی 5 زمین کے گرد عارضی چاند کے طورپر گردش کرے گا، یہ…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے زبر دست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس نئی تاریخی حد کو چھو گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن کا اختتام مثبت ہوا اور 100 انڈیکس نئی ریکارڈ حد کو چھو گیا، بلندترین سطح 82372 ریکارڈ کی گئی۔ پہلےکاروباری سیشن میں 100 انڈیکس 677 پوائنٹس اضافے سے 82136 پر بند ہوا جس میں 19.7 کروڑ شیئرز کے سودے 10.66 ارب روپے میں طے ہوئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا…

Read More

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں روزانہ 40 سے 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار ہو کر علاج کے لیے اتے ہیں جن میں سے 15 فیصد کی عمر 25 سے 40 سال کے درمیان ہوتی ہے۔ پاکستانی مردوں میں کم عمری میں ہارٹ اٹیک کی شرح بڑھتی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ موٹاپا، ورزش سے اجتناب اور غیر صحت مند غذا کا استعمال ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین صحت نے قومی ادارہ برائے امراض قلب (NICVD) اور ڈسکورنگ ہائپر ٹینشن کے تحت آرٹس کونسل کراچی میں بچوں اور نوجوانوں میں دل کی بیماریوں سے متعلق آگاہی…

Read More

وزارت قومی صحت خدمات (این آئی ایچ) نے ملک بھر میں چکن گونیا وائرل انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے محکمہ صحت کے حکام کو بھیجی گئی ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ چکن گونیا ایک وائرل بیماری ہے جو چکن گونیا وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ ’ایڈیس مچھروں‘ کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے، لفظ چکن گونیا کا مطلب ہے ’جھک جانا‘ ہے، جو مصیبت زدہ مریضوں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق، کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں…

Read More

یہ حقیقت ہےکیمرے پر صرف بالی وڈ شخصیات ہی جلوے بکھیرتی ہیں لیکن در پردہ منیجرز کی ایک ٹیم ہے جو ان شخصیات کے پورے کیرئیر کو منظم کرنے کیلئے تگ و دو کرتی ہے۔ میڈیا رپورٹس دعویٰ کرتی ہیں بعض صورتوں میں، یہ منیجرز ان بالی وڈ اسٹار سے زیادہ کماتے ہیں جن کی وہ نمائندگی کرتے ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ بالی وڈ شخصیات کے بھاری بھرکم معاوضہ لینے والے منیجرز کون ہیں اور کتنا کماتے ہیں؟ شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ددلانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا ددلانی 2012 سے شاہ رخ خان کیلئے بطور…

Read More