Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور
  • خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا
  • برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی
  • اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی این جی او پر اسرائیلی چھاپے؛ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق چیپٹر کی شدید مذمت
  • برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی
  • ازبکستان نے چار سال بعد افغان سرحدی گزرگاہ کھول دی
  • طالبان کا واشنگٹن فائرنگ واقعے سے لاتعلقی کا اظہار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»بھارتی مظالم کی انتہا، خواتین، ڈاکٹروں سمیت 1500 کشمیری گرفتار
تازہ ترین

بھارتی مظالم کی انتہا، خواتین، ڈاکٹروں سمیت 1500 کشمیری گرفتار

EditorBy Editorنومبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سرینگر: بھارتی فورسز نے مظالم کی انتہا کرتے ہوئے خواتین، ڈاکٹروں سمیت 1500 کشمیری گرفتار کر لئے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اور گھروں پر چھاپوں کے دوران جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں خواتین اور ڈاکٹروں سمیت کم از کم 1500 کشمیریوں کو حراست میں لیا۔

بھارتی فوج، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں اور دیگر ایجنسیوں نے گزشتہ تین دنوں کے دوران محاصرے اور تلاشی کی سب سے بڑی کارروائی میں وادی کشمیر میں پوچھ گچھ کے لیے گرفتاریاں کیں۔

کشمیری میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت ان ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیر کے مظلوم عوام کے جذبہ حریت کوکمزوراور کالے قوانین اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے اختلاف رائے کو دبانا چاہتی ہے۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان پرتشدد کارروائیوں میں خاص طور پر کشمیری نوجوانوں اور آزاد جموں و کشمیر، پاکستان اور بیرون ملک مقیم حریت رہنماؤں کے اہلخانہ کو نشانہ بنایا جارہاہے، جو کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے لیے اپنی آواز بلند کررہے ہیں۔

ایک سینئر پولیس افسر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک1500 سے زائد کشمیریوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے، انہوں نے مزید بتایاکہ پولیس نے وادی کشمیر کے تمام حصوں میں بیک وقت کارروائیاں شروع کی ہیں اور ان کارروائیوں کا بنیادی اہداف آزادی پسند کارکن، ان کے ہمدرد، اوور گرانڈ ورکرز اور وہ لوگ ہیں جن کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے مقدمات درج ہیں، تاہم وہ فی الحال ضمانت پر ہیں۔

پولیس افسر کا کہنا تھا کہ گھروں پر چھاپوں کے دوران مکان اور بینک کے دستاویزات، ڈیجیٹل آلات، کتابیں اور دیگر اشیا ضبط کی جاتی ہیں، انہوں نے مزید بتایا کہ بارہمولہ میں 16حریت کارکنوں کے گھروں کی تلاشی لیکر10افراد کوکالے قوانین کے تحت گرفتارکیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ ضلع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی 32کارروائیاں کی گئی ہیں، جنوبی کشمیر کے اضلاع اسلام آباد، پلوامہ، شوپیاں اور کولگام میں پولیس نے متعدد مقامات پربڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں حال ہی میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں اور ان کے ساتھیوں کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی گئی۔

ضلع بڈگام میں بھی پولیس نے آزادی پسند کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون کیا، گاندربل میں بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران 39 کشمیریوں کو گرفتار کر کے گاندربل کی دگنی بل جیل میں قیدد کر دیا۔

ضلع کولگام میں بھارتی فورسز نے گھروں پر چھاپوں کے دوران حریت خاندانوں کے 8 افراد کو گرفتار کرکے انہیں سنٹرل جیل اسلام آباد منتقل کر دیا۔بھارتی فورسز نے سرینگر، شوپیاں، پلوامہ اور کولگام اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی اور چھاپوں کی کارروائیوں کے دوران 8 افراد کو بھی گرفتار کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 20251

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 20252

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 20251

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

By Editorدسمبر 4, 20251

نئی دہلی – روسی صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں وہ…

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.