Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف
- دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید
- باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل تباہ، پاک فوج نے نئے پل کی تنصیب شروع کردی
- نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے
- کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل
- مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی
- سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے ، لاہور میں 3 ،گجرات میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
Author: Editor
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے نئی تاریخ رقم کر دی،، تین ماہ میں 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں،، اسٹیٹ بینک نے کہا ہے ملکی تاریخ میں پہلی بار تین ماہ میں بھیجی جانے والی یہ سب سے بڑی ترسیلات ہیں،، سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی 2 ارب 15 کروڑ ڈالر بھیج کر بازی لے گئے،، دوسرے نمبر پر یو اے ای کے اوورسیز پاکستانی رہے،، یہاں سے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر موصول ہوئے،، ایک ارب 34 کروڑ ڈالر کے ساتھ برطانیہ کے پاکستانی نژاد تیسرے نمبر پر ہے،، یورپین یونین کے پاکستانیوں…
آئل مارکیٹ میں ہیجانی کیفیت میں ٹھہراؤ آ گیا،، خام تیل کی قیمت میں چار ڈالر فی بیرل کی غیر معمولی کمی آ گئی،، نیویارک میں خام تیل کے سودے ستتر ڈالر چھتیس سینٹس میں طے پا رہے ہیں،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا انتیس ڈالر سستا ہو گیا،، ایک اونس سونا دو ہزار چھ سو چھتیس ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے،،
اگست 2023 میں جی ڈی پی میں قرض کا تناسب 73 فیصد تھا،، اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے اگست 2024 میں جی ڈی پی میں قرض کا تناسب 65 فیصد رہ گیا۔ ایک سال میں جی ڈی پی میں غیر ملکی قرض کے تناسب میں بھی 7.4 فیصد کمی آئی۔ اگست 2023 میں جی ڈی پی میں غیر ملکی قرض کا تناسب 27.6 فیصد تھا۔ اگست 2024 میں جی ڈی پی میں غیر ملکی قرض کا تناسب 20.2 فیصد رہا۔ غیر ملکی قرض میں کمی کی بڑی وجہ روپے کی قیمت میں اضافہ ہے پاکستان کے مجموعی…
سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد کل اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ سعودی وفد کی قیادت وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دسختط کئے جائیں گے۔ سعودی وفد پاکستان میں تین روز قیام کرے گا،، سعودی عرب کے سرمایہ کار پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے کے ساتھ ساتھ معدنیات میں انویسٹمنٹ کے معاہدے کریں گے۔۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو نے بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں کینیڈا کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری…
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سفر جاری ہے،، دو روز میں سرمایہ کار ایک ارب ڈالر منافع کمانے میں کامیاب ہو گئے۔ منگل کو بھی کاروباری تیزی سے شروع ہوا،، ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 914 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، مارکیٹ 85 ہزار 824 پر ٹریڈ کرتی رہی،، بازار میں تکنیکی درستگی یعنی ٹیکنیکل کریکشن کے باعث فروخت کا معمولی دباؤ بھی دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 753 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مارکیٹ 85 ہزار 664 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ بازار میں 50 کروڑ 65 لاکھ سے زائد…
پاکستانی روپے نے معیشت کی لاج رکھ لی،، امریکی ڈالر کے خلاف سخت مزاحمت کے باعث مقامی کرنسی میں غیر ملکی قرض میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی،، اسٹیٹ بینک نے قرضوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ایک سال میں مقامی کرنسی کی قیمت میں 8 روپے کا بڑا اضافہ ہوا،، جولائی 2023 میں امریکی ڈالر کی قیمت 286 روپے 66 پیسے تھی،، ایک سال بعد جولائی 2024 میں قیمت 278 روپے 77 پیسے پر آ گئی،، روپے کی مزاحمت کے باعث ایک سال میں مقامی کرنسی میں غیر ملکی قرض 853 ارب روپے کم ہو گیا جولائی 2023…
آئل مارکیٹ عالمی مارکیٹ میں گو کہ تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کی کمی آئی ہے،، اس وقت ایشیا کی سنگاپور مارکیٹ میں ایک بیرل تیل کی قیمت 80 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہی ہے،، اس سے پہلے قیمت 81 ڈالر کو چھو کر نیچے آئی ہے تاہم ابھی بھی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے،، ٹریڈرز کے مطابق ایرانی حملے کے جواب میں اسرائیل کے ریسپانس کا انتظار کیا جا رہا ہے،، اگر اسرائیل ایران کی آئل فیلڈ کو نشانہ بناتا ہے تو تیل کی قیمت کنٹرول سے باہر ہو سکتی ہے،، ادھر آبنائے ہرمز سے بھی…
کراچی (وژن پوائنٹ نیوز) اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ میں اسکالر ہوں اور میری اسپیشلٹی غیر مسلموں کواسلام کی جانب راغب کرنا ہے ،میں تمام اسکالرز کی کتاب پڑھتا ہوں اسی لئے جو بات کرتا ہوں ان تمام کو پڑھ کر کرتا ہوں،بہت سے لوگوں نے مجھے پاکستان آنے سے منع کیا اور کہاکہ پاکستان میں آپ کی جان کو خطرہ ہے میں نے استخارہ کیا اور پاکستان آگیا ۔ میں تو ہر رات اپنے محفوظ رہنے کی بھی اور شہادت کی بھی دعا کرتا ہوں۔ توہین مذہب کے نام پر قتل اس حوالے سے دین کیا…
اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے 2001 کی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی پر نظر ثانی کرکے نئی قومی ہا ؤسنگ پالیسی 2025 تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی پالیسی کی تیاری کیلئے وزارت نے ورلڈ بنک اور اقوام متحدہ کے پا کستان میں مشن سے رجوع کیا ۔ ذ رائع کے مطابق ورلڈ بنک نے اس ضمن میں تعاون کا عندیہ دیا ہے اور وزارت سے کہا کہ نئی قومی ہاؤسنگ پالیسی تیار کرنے کیلئے کنسلٹنٹ فرم کی خدمات ہا ئر کرنے کیلئے ٹی او آرز (TORS) بھیجی جا ئیں۔ وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات نے یہ…
اسلام آباد (وژن پوائنٹ نیوز)وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور تحریک انصاف پر بہت تنقید ہو رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا سیاسی کردار مشکوک ہے اور وہ دونوں طرف کھیل رہے ہیں ۔ کارکنوں کو اکیلا سڑکوں پر چھوڑ کر تحریک انصاف کی لیڈر شپ غائب ہوگئی اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے قوم کا وقت اور وسائل ضائع کیے گئے یہ جو تنقید پاکستان تحریک انصاف پر ہو رہی ہے۔ سہیل وڑائچ ،ارشاد بھٹی ،سلیم صافی اورمحمل سرفراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی…