Author: Editor

پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،، پاکستان کا پاور سیکٹر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خاص طور پر پرکشش شعبہ ہے،، بجلی کی پیداوار یعنی پاور سیکٹر میں بھی چین پاکستان کا بڑا سرمایہ کار ملک ہے،، جولائی سے ستمبر کے دوران پاور سیکٹر میں 41 کروڑ 63 لاکھ ڈٓالر کی سرمایہ کاری آئی،، اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈیموں کے ذریعے بجلی کی پیداوار کے ہائیڈل سیکٹر میں 33 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کی فارن انویسٹمنٹ آئی،، چین اس وقت پاکستان میں صوبہ بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں ڈیمز کی تعمیر…

Read More

پاکستان کا دیرینہ دوست چین پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار ملک بن گیا ہے،، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں 90 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئی،، 40 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ چین پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کار ممالک میں سرفہرست ہے،، اسٹیٹ بینک کے مطابق چین کا ہانگ کانگ دوسرا بڑا سرمایہ کار ملک ہے،، ہانگ کانگ نے تین ماہ میں پاکستان میں 10 کروڑ 17 لاکھ ڈٓلر کی بڑی سرمایہ کاری کی،، 8 کروڑ ڈالر کے ساتھ برطانیہ پاکستان میں تیسرا بڑا…

Read More

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے والی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کی کوششیں بآور ثابت ہو رہی ہیں،، رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 70 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر پاکستان میں 90 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئی،، 77 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آئی،، گورنمنٹ سیکیورٹیز میں 15 کروڑ 53 لاکھ ڈٓالر کی انویسٹمنٹ کی گئی،، پورٹ فولیو انویسٹمنٹ یعنی پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 22 کروڑ 80 لاکھ…

Read More

ستمبر میں پاکستان نے تمام غیر ملکی ادائیگیاں کرنے کے بعد 12 کروڑ ڈالر پھر بھی بچا لئے،،، اسٹیٹ بینک نے کرنٹ اکاؤنٹس بیلنس شیٹ جاری کر دی،، ستمبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 12 کروڑ ڈالر رہا،، ایک سال پہلے ستمبر 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 22 کروڑ ڈالر تھا،، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے کی بڑی وجہ برآمدات میں اضافہ،، درآمدات میں کمی ہے،، اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے بھی بڑی رقومات بھیجی گئیں جس کے باعث ادائیگیوں کا توازن مثبت رہا،، ستمبر میں پاکستان نے 2 ارب 65 کروڑ ڈالر ایکسپورٹس سے کمائے،، 65 کروڑ…

Read More

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو قومی یکجہتی اور اتفاق رائے کی نہایت شاندار مثال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سے محلاتی سازشوں کا عہد ختم ہوا ہے اور میثاق جمہوریت کا ادھورا خواب پورا ہو گیا ، آئینی ترمیم کے ذریعے جمہوریت کے لیے منڈلاتے خطرات ختم ہو گئے ہیں ، پارلیمان کے اندر زعما نے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر ملک اور قوم کے لیے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے ، آئینی ترمیم پارلیمان کی بالادستی کے لیے سنگ میل ثابت ہو گی ،ملک کا مستقبل…

Read More

اسلام آباد : پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری  آج دستخط کریں گے۔ ایوان صدر سیکرٹریٹ کے مطابق آئینی ترمیم پر صدر مملکت آج دستخط کریں گے تاہم صبح 6 بجے منعقدہ تقریب ملتوی کردی گئی ہے، تقریب آج دن میں کسی وقت ہوگی، وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ایوان صدر میں پارلیمان کے دونوں ایوان سے منظوری کے بعد 26 آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے۔ اس سے قبل آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے…

Read More

اسلام آباد : جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری پر ظلم کیخلاف ان کے ساتھ کھڑا ہوا، آج بانی پی ٹی آئی پر ہونے والی سختیوں کی مذمت کرتا ہوں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو تقسیم نہیں ہونے دیا، پہلے مسودے اور آج کے مسودے میں واضح فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مسئلہ اٹھا تھا کہ سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی مدت ملازمت میں اضافہ کیا جائے، ایک جج سے حکمراں پارٹی اور دوسرے…

Read More

دبئی : آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نےجنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقی ویمن ٹیم کی کپتان لورا وولوارڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ کیوی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز اسکور کیے، نیوزی لینڈ کی جانب سے اوپننگ بیٹر سوزی بیٹس نے 32، امیلا کر 43 اور…

Read More

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں  دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ابتدائی دو شقوں کی شق وار منظوری کے دوران اپوزیشن کے 12 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا تاہم بعد میں اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کرکے ایوان سے باہر چلے گئے۔ ایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے تاہم ترمیم پر شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا۔ آئینی ترمیم کے حق میں 6…

Read More

ایمسٹرڈیم : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے نیدرلینڈز میں نیدرلینڈ کی شاہی بحریہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ نے نیدرلینڈز کی بحریہ کے کمانڈر وائس ایڈمرل Rene Tas سے ملاقات کی۔ انہوں نے نیدرلینڈز کی اعلی فوجی قیادت سے بھی ملاقاتیں کیں۔ بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید تقویت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعدد شعبوں میں باہمی فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read More