Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عوام کا شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا، آگ لگادی، حسینہ واجد کو واپس لا کر پھانسی دینے کا…
ڈھاکا : بنگلہ دیشی عوام نے شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔ توڑ پھوڑ کی اور آگ بھی لگادی۔
رپورٹ کے مطابق بدھ 5 فروری کی رات بنگلادیشی عوام کا دھانمنڈی 32 میں واقع شیخ مجیب الرحمان کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا!-->!-->!-->…
رینجرز پبلک سکولوں میں یوم یکجہتی کشمیر پر تقریبات، کشمیریوں کے عزم و حوصلے کو خراج تحسین
لاہور : پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرِ انتظام رینجرز پبلک اسکولوں میں یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پرخصوصی تقریبات منعقد کی گئیںجن میں طلبہ و طالبات سمیت اساتذہ نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔
رینجرز کی طرف سے منعقدہ تقریبات کا مقصد طلبہ!-->!-->!-->…
مہمند ، باجوڑ، چترال، دیر ، سوات، خیبر اور اورکزئی میں پاک فوج کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی…
مہمند : پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے مہمند، باجوڑ، چترال، دیر، سوات، خیبر اور ضلع اورکزئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ان اضلاع کے مختلف سکولوں میں تقریبات!-->!-->!-->…
’کشمیر بنے گا پاکستان‘ ، کراچی تا خیبر عوام کی ایک آواز
اسلام آباد : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عوام ایک آواز ہوگئے ۔ کراچی سے خیبر تک گلی کوچے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے سے گونجتے رہے۔
پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے!-->!-->!-->…
رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے جڑواں شہروں میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے افغانستان سفارتخانے سمیت دیگرسفارتخانوں کو خط موصول ہوگیا۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے لکھے گئے خط کے!-->!-->!-->…
بائیکرز کی یکجہتی کشمیر ریلی کوہالہ پہنچ گئی
کوہالہ : پاکستان کے مختلف شہروں سے بائیکرز نوجوانوں کی ریلی یکجہتی کشمیر کےسلسلے میں کوہالہ پہنچ گئی۔
یکجہتی کشمیرکیلئے لاہور اور دیگر شہروں سےسو سے زائد بائیکرز کےکوہالہ پہنچنے پر الپائن کلب کےصدر نثار احمد شائق ،چیئرمین پاسبان!-->!-->!-->…
گرلز ڈگری کالج مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار
مظفرآباد : یوتھ پارلیمنٹ کے زیرِ اہتمام گرلز ڈگری کالج مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سےسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینارمیں مقررین کی جانب سےنوجوانوں کےکردار،کشمیر پالیسی،اورکشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت پرتفصیلی گفتگو کی!-->!-->!-->…
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو قرض دینے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ قرض بیرون ملک ملازمت کے متلاشی افراد کی تربیت، سفری ویزے اور رہائشی اخراجات!-->!-->!-->…
پہلے چین پھر کسی اور کے اتحادی ہیں: صدر زرداری
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آصف علی زرداری اور شی جن پنگ میں عظیم ہال میں ہونے والی ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے علاقائی!-->!-->!-->…
کشمیر کیلئے بھارت سے 10 جنگیں اور بھی لڑنا پڑیں تو لڑیں گے: آرمی چیف کا اعلان
مظفر آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا ہےکہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑچکے، 10 اور لڑنا پڑیں تو لڑیں گے،کشمیر کل بھی پاکستان کا حصہ تھا آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہےگا۔
مظفر آباد میں کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا!-->!-->!-->…