Browsing Category

پاکستان

جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبا کے سوشل میڈیا اوربینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف

اسلام آباد:جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبہ و طالبات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے، ماہرین نے طالب علموں کو خبردارکیا ہے کہ حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی انٹرنشپ یا اسکالرشپ کے لیے درخواست دیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی بڑی بیٹھک،حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے پر غور

اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش گاہ پر اہم بیٹھک جاری ہے۔۔۔ اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت کو مشکل وقت دینے کے لئے سر جوڑ لئے۔۔ اسد

اسلامک بانڈز کی نیلامی:اسٹاک مارکیٹ نےحکومت کیلئے92ارب روپے قرض کا انتظام کر دیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 256 ارب روپے کی آفرز جمع کرائیں۔۔۔ وزارت خزانہ نے اسٹاک مارکیٹ میں ایک، تین، پانچ اور دس سال کے اجارہ سکوک بانڈز فروخت کرنے کے لئے پیشکشیں طلب کی تھیں۔۔۔

جسٹس سرفراز ڈوگر کو پیونی جج بنانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 جج پھر میدان میں آگئے

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا، 5 ججز نے سنیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے عظیم سفیر ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک کا عظیم سفیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، آپ کے عزم اور محنت کی بدولت ترسیلات زر میں تقریباً 30 فیصد

سپاہی محمد طارق شہید کی قربانی آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ

راولپنڈی : پاکستان کے امن دستوں میں شامل پاکستان آرمی کے جوانوں نے ہمیشہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور فرض سے لگن کے باعث خود کو ممتاز کیا ہے۔ 28 جنوری 2024کو سپاہی محمد طارق شہید اپنی یونٹ کےہمراہ سوڈان کے علاقے ایبئی میں مقامی زخمیوں کو

سعودی ولی عہد نے پاکستان کےساتھ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی حوالے سے تحقیقات کے تبادلے کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ کا اہم اجلاس۔۔۔۔ ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے صدارت کی۔۔۔۔ کابینہ اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ساتھ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے حوالے سے مالی معاونت کی تحقیقات

آزاد کشمیر کے نوجوان یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لیے پر عزم

مظفر آباد: ہر سال کی طرح اس سال بھی آزاد کشمیر کے نوجوان یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لیے پر عزم ہیں۔ مقبوضہ کشمیر سے یکجہتی کے لیے کشمیری عوام نےکہا کہ یوم کشمیر پر ہم اپنے مقبوضہ کشمیری بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ آزادی تک ہم ان کے ساتھ

پانچ فروری بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ اس دن کامقصد کشمیری عوام کے ساتھ حق خود ارادیت کیلئے یکجہتی اور عالمی برداری کی توجہ بھارتی مظالم کی جانب متوجہ

وزیراعظم نے72دنوں کی ریکارڈ مدت میں تعمیر جناح اسکوائر انڈر پاسز کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 72 دنوں کی ریکارڈ مدت میں مکمل کئے گئے جناح اسکوائر انڈر پاسز منصوبے کا افتتاح کر دیا منصوبے سے شہریوں کو وقت اور ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی جبکہ خیابان سہروردی،