Browsing Category

پاکستان

وفاقی کابینہ نےگوادر پورٹ جدید اور فعال بنانے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔۔۔۔ گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت۔۔۔ وزیراعظم نے گوادر پورٹ کی آپریشنلائزیشن کے حوالےسے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر

پاکستان میں حماس کے ترجمان خالد القدومی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا مولانا فضل الرحمان نے کہا فلسطینی مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور چین کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ کر مالیاتی منڈیوں کو افراتفری کی طرف دھکیل دیا۔۔۔ غیر یقینی صورتحال پر سرمایہ کار پریشان ہیں جس کے باعث سٹاک، کرنسی، بانڈ اور گولڈ مارکیٹ میں بحرانی کیفیت ہے۔۔۔ لندن گولڈ

مراکش کشتی حادثہ: 13پاکستانیوں کے جاں بحق ہونےکی تصدیق

دفتر خارجہ نے مراکش کشتی واقعہ میں جاں بحق 13 پاکستانیوں کی تصدیق کر دی۔۔۔ 16 جنوری کو مراکش کی بندرگاہ ڈھاکلہ کے قریب متعدد پاکستانیوں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی تھی۔۔۔وسیع پیمانے پر تصدیق کے عمل کے بعد 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی

مضبوط اور مستحکم پاکستان: کشمیر کی آزادی کی کلید – الطاف حسین وانی

جموں کشمیر نیشنل فرنٹ (جے کے این ایف) کے سینئر وائس چیئرمین الطاف حسین وانی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا دیرینہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کی ضمانت ہے۔

ٹرمپ کے معاشی فیصلے مالیاتی منڈیوں کو لے بیٹھے،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مزید 809پوائنٹس کی مندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیاں دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس کو لے بیٹھیں۔۔۔ امریکہ سے یورپ اور ایشیا تک حصص بازار ریڈ زون سے باہر نہ آ سکے۔۔۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ سنبھل نہ سکی۔۔۔ 809 پوائنٹس کی مندی۔۔۔

کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا:آرمی چیف

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، انشاء اللہ۔۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس۔۔۔۔شرکاء نے مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لئے

تین ڈسکوز کی نجکاری:امریکی کمپنی کو مالیاتی مشیر مقرر کر دیا گیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کو بتایا گیا ہے کہ تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے امریکی کمپنی الویریز اینڈ مارسل کو مالیاتی مشیر کیلئے فائنل کر لیا گیا ہے ۔۔۔باقاعدہ تقرر چند روز میں کر دیا جائے گا۔۔۔ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوسری کوشش جلد

سعودی عرب:منشیات اسمگل جرم میں2 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی سعودی وزارت داخلہ کے جاری بیان کے مطابق پاکستانی شہری گل خان اور تاح ولی خان کوچھ ماہ قبل منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ سزائے موت پانے

چیمپینز ٹرافی:دبئی میں پاک بھارت میچ کےتمام ٹکٹس فروخت

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے